تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 165 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 165

14۔صاحب سے پتہ چلا ہے کہ ہر سال ہی کالج کے نتائج یونیورسٹی اور بورڈ کی شرح فیصد سے زیادہ رہتے ہیں۔یہ امر واقعی باعث مسرت ہے۔میں پرنسپل صاحب اور اُن کے سٹاف کی خدمت میں دلی مبار کیا دو عرض کرتا ہوں کہ وہ ایک ایسے ادارہ کی سر براہی کا فرض ادا کر رہے ہیں جیس پھر وہ فخر کر سکتے ہیں اے ہم سابق سیکرٹری محکم تعلیم جناب انور عادل صاحب سی۔امیں پی سیکورٹی کی صوبائی وزارت داخلہ "بلاشبہ آپ کا یہ تعلیمی ادارہ اس لحاظ سے بہت خوش قسمت ہے کہ اُسے وہ ماحول میتر ہے جسے ہم صحیح معنوں میں تعلیمی ماحول کہتے ہیں۔یہاں دھیان بٹانے اور توجہ ہٹانے والی بے مقصد قسم کی غیر علمی مصروفیات نا پید ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اس خالص تعلیمی ماحول میں حصوں تعلیم اور کردار سازی کے نقطہ نگاہ سے آپ کو یہاں ایک بھر پور زندگی بسر کرنے کا زرین موقع سماں ہے اور آپ لوگ سیرت و کردار کے یکساں سانچوں میں ڈھلتے ہوئے نظر آتے ہیں“ ۲۔جسٹس سجاد احمد جان جمج عدالت حالیہ مغربی پاکستان لاہور اس ادارہ میں تربیت کی کشتی کے چپو بڑے ہی پختہ کا رہا تھوں میں ہیں جو جانتے ہیں کہ ماحول کے ساتھ مناسبت پیدا کر کے بالآخر ماحول پر کس قدر غلبہ پایا جا سکتا ہے۔یہ بجائے نود بہت بڑی خوبی پر دلالت کرتا ہے، سے - جسٹس انوار الحق صاحب جمع ہائیکورٹ مغربی پاکستان لاہور آج آپ کے ادارہ میں آکر میری اپنی طالب علمی کا دور میری آنکھوں کے سامنے آگیا۔آکسفورڈ جیسی فضا دیکھ کر میرے دل میں پرانی یادیں تازہ ہو گئی ہیں اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ آپ لوگ خوش قسمت ہیں کہ آپ کو مثالی تعلیم اور تربیتی ماحول میسر ہے جہاں دوسری جگہوں کی بیشتر انگیز مصروفیات نا پید ہیں" ہے - پروفیسر حمید احمد خال صاحب وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی یہ کالج دوسری غیر سرکاری درسگاہوں کی طرح ہمارے قومی نظام تعلیم میں ایک خاص الفضل ا ا ا اد اکتوبر نمایش صفحه دو کے سالانہ رپورٹ تعلیم الاسلام کا لج - ۱۹۶۱ و صفحه ۰۴ در فتح ا دسمبر له میش ار