تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 166 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 166

141 مقام رکھتا ہے۔مجھے اس میں قطعا شبہ نہیں کہ قومی جماعتوں اور انجمنوں کی قائم کی ہوئی درسگا ہیں اپنی خامیوں اور کمزوریوں کے باوجود ہماری اجتماعی زندگی میں ایک بنیادی ضرورت کو پورا کر رہی ہیں اور ان کے نہ ہونے سے ہماری زندگی میں ایک خلا ہو گا " سے - مولانا صلاح الدین احمدہ ایڈیٹر " ادبی دنیا " آپ کی : خوش بختی یہ ہے کہ آپ نے جس ادارے میں تعلیم و تربیت پائی ہے وہ دنیا میں دین کے امتزاج کا ایک نہایت متوازن تصور پیش کرتا ہے نہ صرف پیش کرتا بلکہ اسے عمل مسلسل اور میں ملبوس بھی کرتا چلا جاتا ہے۔مقدا وہ دن بلد لائے جب ہم اس کالج کو ایک معیاری ، مکمل متفرد کلیہ کی حیثیت و صورت میں دیکھ سکیں اور کوئی وجہ نہیں کہ یہاں کام کو کام بلکہ ایک میشن تصور کیا جاتا ہے، جہاں طلباء کو فقط پڑھایا نہیں جاتا بلکہ ان کے مزاجوں میں ایک کو شکن سنجیدگی اور کردار میں ایک شریفانہ صلاحیت پیدا کی بھاتی ہے اور جہاں اساتذہ کی قربانیاں اور جانفشان بیا اپنے پیچھے ایک کہکشان نور چھوڑتی چلی جاتی ہیں وہاں ہی خیر کی تمنائیں کیوں نہ فروغ پائیں گی اور موال تسلم کے عزائم کیوں نہ پورے ہوں گے مائے - ڈاکٹر ظفر علی ہاشمی وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی لائل پور تعلیم الاسلام کالج ملک کا وہ ممتازہ ترین ادارہ ہے جہاں کے طلباء کا اوڑھنا بچھونا عسلم ہے اور وہ علم کے حصول کو بھی ایک عبادت تصور کرتے ہیں۔آپ لوگ اپنی قومی زبان کی جو خدمت کر رہے ہیں وہ ہر لحاظ سے قابل تحسین قابل ستائش ہے" سے 10 مولاناعبدالمجید صاحب سالک مدینہ انقلاب " لاہور اور تعلیم الاسلام کالی احمدی جماعت اور پرنسپل میان ناصر احمہ کی مخلصانہ مساعی اور شبانہ روز محنت کا ایک عظیم الشان معجزہ ہے۔اس کالج کے کارکن جماعت کے تعمیری و تعلیمی تصورات کی تکمیل میں ہمہ تن مصروف ہیں اور میرے نزدیک اس درسگاہ کی سب سے بڑی خصوصیت اور برکت یہ "المنار" جلد ۱۲ شماره ۴۰۳ " که " الفضل امادر اکتوبر تار میش صفحه + التقاء بس " المنار " اتحاد - نبوت - فتح / اکتوبر نومبر دسمبر ۳۳۲ رش صفحه ۶۱۶