تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 496 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 496

۴۹ بجانے والے کی مہمان نوازی کرے۔اس کے بعد حضرت مسیح موعود نے بذریعہ دستی اشتہارات اعلان کے دیا کہ چالیس دن تک مجھے کوئی صاحب ملنے نہ آویں اور نہ کوئی صاحب مجھے دعوت کے لئے بلائیں۔ان چالیس دن کے گزرنے کے بعد میں یہاں ہمیں دن اور ٹھہروں گا۔ان میں دنوں میں ملنے والے میں دھتو کا ارادہ رکھنے والے دعوت کر سکتے ہیں اور سوال و جواب کرنے والے سوال جواب کر لیں اور حضرت صاحب نے ہم کو بھی حکم دے دیا کہ ڈیوڑھی کے اندر کی زنجیر بہ وقت لگی رہے اور گھر میں بھی کوئی شخص مجھے نہ بلائے۔میں اگر کسی کو بلاؤں تو وہ اسی حد تک میری بات کا جواب دے نہیں بعد تک کہ ضروری ہے اور نہ اور ریال انا میں کوئی میرے پاس آوے۔میرا کھانا او پر پہنچا دیا جاوے۔مگر اس کا انتظار نہ کیا جا دے کہ میں کھانا کھائوں خالی برتن پھر دوسرے وقت لے جایا کریں۔نماز میں اُوپر الگ پڑھا کروں گا۔تم نیچے پڑھ لیا کرو۔جمعہ کے لئے حضرت صاحب نے فرمایا کہ کوئی ویران سی مسجد تلاش کرو جو شہر کے ایک طرف ہو جہاں ہم علیحدگی میں نماز ادا کر سکیں بیچنانچہ شہر کے باہر ایک باغ تھا۔اس میں ایک چھوٹی سی ویران مسجد تھی۔وہاں جمعہ کے دن حضور تشریف لے جایا کرتے تھے اور ہم کو نماز پڑھاتے تھے اور خطبہ بھی خود پڑھتے تھے " یہ چلہ کشی اور ریاضت شاقہ اول سے آخر تک چونکہ خدائے عزو جل و قادر و توانا کے خاص اذن اور اُسی کی راہ نمائی سے تھی اس لئے حضور نے اس کے دوران اور ضروری شام کو چودھری رستم علی صاحب کو خط لکھا کہ بھی تک مجھ کو کچھ خبر نہیں کہ کتک اس شہر میں رہوں اور کس راہ سے جاؤں یہ سب باتیں جناب انہی کے اختیار میں ہیں۔امر من آمدنى إِلَى اللَّهِ هُوَنِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ له اس عظیم مجاہدہ کے دوران اللہ تعالے کی طرف سے حضور پر آسمانی افضال و انوار کے بے شمار دروازے کھولے گئے اور بار بار مکالمات و مخاطبات سے نوازا گیا۔چنانچہ حضرت مولوی عبد اللہ صاحب سنفورتی کی روایت ہے کہ میں کھانا چھوڑ نے اُوپر جایا کرتا تھا اور حضور سے کوئی بات نہیں کرتا تھا مگر کبھی حضور مجھ سے خود کوئی بات کرتے تھے تو جواب دے دیتا تھا۔ایک دفعہ حضرت صاحب نے مجھ سے فرمایا۔میاں عبد الله ان دنوں میں مجھ پر بڑے بڑے خدا تعالیٰ کے فضل کے دروازے کھلے ہیں اور بعض اوقات دیر دیر تک خد العالے مجھ سے باتیں کرتا رہتا ہے۔اگر اُن کو لکھا جاوے تو کئی ورق ہو بھا دیں " سے سلہ سیرت المہدی طبع دوم حصہ اول صفحه ۷۰ مرتبه تر الانبیا حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب مكتوبا احمدية جلد پنج نفر سوم مفروم ۱ ( ناشر محضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی الكبير ماستر المهدی طبع دوم حصہ اول صفر ۷۰-۰۷۱ "