تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 497 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 497

۴۸۰ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بند کشی کے دوران مصلح موجود کے عطا کئے جانے کی بشارات اسلامی مان لی کے لے اپنے محبوب حقیقی کی کی آسمانی فتح لیئے بارگاہ میں ایک رحمت کے نشان کے لئے نہایت تفریع اور ابتہال کے ساتھ جو دعائیں کیں وہ قبول ہو گئیں ور اللہ تعالی نے اس مجلہ عظیمہ کے خاتمہ پر آپ کو بنا یا الہامات نہ صرف خود حضور کی ذات حضور کی ذریت عقبہ اورمستقبل میں پیدا ہونے والی تنضور کی جماعت کی نسبت بھری بشار میں دیں بلکہ آپ کی ذریت و نسل اور تخم سے پیدا ہونیوالے ایک سپر موعود ح موعود کی خبردی نیز بتایاگیا کہ اس کا وجود دنیا بھرمیں خدا کے دین اور اس کی کتاب اور اس کے پاک رسول حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے منکروں اور مکذبوں پر حجت قاطعہ کی حیثیت رکھے گا جس کے ذریعہ سے دین اسلام کا شرف اور کلام اللہ کا مرتبہ لوگوں پر ظاہر ہوگا۔علاوہ ازیں بذریعہ وحی خفی یہ بھی خبر دی گئی کہ ایسا لڑکا بموجب وعدہ الہی نو برس کے عرصہ تک ضرور پیدا ہو گا خواہ جلد ہو خواہ دیر سے بہر حال اس عرصہ کے اندر پیدا ہو جائے گا۔“ لے حضرت مسیح موعود علیہات کلام فرماتے ہیں۔یہ صرف پیشگوئی ہی نہیں بلکہ ایک عظیم الشان نشان، آسمانی ہے جس کو خدائے کریم مٹانہ نے ہمارے نبی کریم رؤف و رحیم محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صداقت و عظمت ظاہر کرنے کے لئے ظاہر فرمایا ہے اور در حقیقت یہ نشان ایک مردہ کے زندہ کرنے سے صدہا درجہ اسلئے و اولی داکمل و افضل و اتم ہے" سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے مصلح موعود سے متعلق عظیم مشان نشان رحمت کی الہامی تفصیل ۲۰ فروری م کے اشتہار میں درج فرمائی جو پہلی بار اختیار ریاض ہند امرتسر مورخہ یکم مارچ ستارہ میں بطور ضمیمہ شائع ہوا۔اور جس کا متن یہ تھا :- پہلی پیشگوئی بالهام الله لا و اعلامه عز وجل خدا رحیم و کریم بزرگ بر تو نے جو سر یک چیز پرقادر ہے دخیل شانہ و عزاسمہا مجھ کو اپنے الہام سے مخاطب کر کے فرمایا کہ میں تجھے به اشتہار واجب الاظهار ۳۲ واریخ ها (تبلیغ رسالت جلد اول صفحه ۷۲ اشتباه در پریل شانه و تبلیغ رسالت جلد اول مت، و استتبار محک اخیار و استرار تبلیغ رسالت جلد اول صفحه ۸۴) * ے اشتہار ۲۲ ، ماری شاه ( تبلیغ رسالت جلد اول صفحه ۱۷۴۷۳