تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 470 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 470

۴۵۹ بہت شوق تھا۔سالانہ جلسہ کے علاوہ بار بار نہ صرف خود قادیان حاضر ہوتے رہتے بلکہ اپنے عزیزوں کبھی بیتے آپنے اپنے اکلوتے بیٹے عبد الغفور خاں مہ اس کی والدہ کے اسی طرح اپنے بھانجے سید علی احمد صاحب ساکن رجا ولی ( انبالہ) کو تحصیل علم کے لئے لڑکپن ہی میں قادیان بھیجوا دیا تھا۔اور اپنے بیٹے اور نواسے اور پوتی اور نواسی کے رشتے قادیان ہی میں کئے ہیں زمین خریدی اور پانچ چھ سو روپیہ لگا کر کنواں لگوایا۔حضرت قاضی ظہور الدین صاحب اکمل نے نے اُن سے پوچھا کہ آپ اسے اتنا مستحکم کیوں کر رہے ہیں ؟ جواب دیا کہ پشتوں تک کام دے۔فالج کا حملہ ہوا تو بالا صرانہ قادیان میں آگئے۔مگر پھر کچھ عرصہ بعد واپس جانا پڑا اور پٹیالہ میں وفات پائی اور بہشتی مقبرہ قادیان کے قطعہ صحابہ میں دفن کئے گئے بیلے حافظ غلام محمد صاحب ساکن دھیر کے کلاں ضلع گجرات ( برادر خورد ابو عبید اللہ حضرت حافظ مولوی غلام رسول صاحب وزیر آبادی ) روفات : ماه صلح جنوری در پیش بعمر ۸۲ سال ہے کا یا م حضرت مولوی غلام حسن خاں صاحب پشاوری رضو ولادت : ۱۵۱۲۶۸ ۶۱۸۵۲ بیعت ارمنی نشانه : وفات : یکم تبلیغ فروری سیش حضرت مولوی صاحب کی سلسلہ احمدیہ سے وابستگی ، فدائیت اور بیعت خلافت ثانیہ کی تفصیل بر مش میں گذر چکی ہے جس کے اعادہ کی ضرورت نہیں۔نظام خلافت سے دوبارہ وابستہ ہونے کے بعد آپ نیوت انو مبر بیش سے حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کے ہاں قیام پذیر تھے۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے نے آپ کا جنازہ ۳ تبلیغ فروری یہ ہش کو ایک بھاری مجمع کے ساتھ بہشتی مقبرہ سے مفصل باغ میں پڑھایا۔نعش کو کندھا دیا اور صحابہ کے قطعہ خاص میں تدفین کے بعد آپ کی قبر یہ دعا کرائی شے +۱۹۴۲ آپ کی وفات پر حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے ایک بزرگ صحابی کا وصال " کے عنوان سے ایک لطیف مضمون تحریر فرمایا جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نظر میں آپ کے مقام ، آپ کی خدمات اور آپ کے خدا تعالے کی تقدیر خاص سے بیعت خلافت سے مشرف ہونے اور خلافت ثانیہ کی تائید میں مضامین لکھنے اور بالآخر بہشتی مقبرہ میں سپرد خاک کئے جانے پر نہایت موثر اور پر زور پیرایہ میں روشنی الفضل ۲۷ رامان / مار چه میش متعهد له الفضل ۲۰ صلح / جنوری سایه میش صفحه ا کالم ۲۔" ه " الفضل در تبلیغ فروری یه " اس المرمش صفحه ۳ ) مختصر سوانح مرتبہ حضرت قاضی محمد یوسف صاحب آفت مردان) : ۱۱۹۴۳ والفصل ۳ * گوشی صفحه ال کالم ا ب له الفضل " تبليغ / فروری مش صفحه +