تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 469 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 469

+ ۴۵۸ ہے اس لئے جب تم محمد بنو گے تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح تم بھی ہمارے قرب میں آجاؤ گے۔پس ہر مسلمان آرٹسٹ ہے۔ہر مسلمان مصور ہے۔مگر وہ اس قیمتی چیز کی تصویر بناتا ہے جو دنیا کے لئے بھی مفید ہے اور آخرت کے لئے بھی مفید ہے۔وہ لغو چیزیں نہیں بناتا جن سے بہتر تصویریں نیچر نے پہلے ہی تیار کی ہوئی ہیں۔ورنہ اسلام ہر مسلمان کو حکم دیتا ہے کہ جلوہ انہی قلب محمد پر پڑ رہا ہے۔اس نے خدا تعالے کا قرب حاصل کر کے اس کی تصویر اپنے دل پر کھینچ لی ہے مگر تم میں سے ہر شخص کو خدا تعالیٰ سے اس قدر قریب ہونے کی توفیق نہیں ہے اس لئے تم محمد رسُولُ اللہ کے دل کی تصویر اپنے دلوں پر کھینچو۔اس طرح اصل کو دیکھ نہ سکو تو اس کی تصویر سے تم ایک اور تصویر کھینچ سکو گے۔غرض تمام انسان معتمدی تصویر سے جمال الہی کی تصویر کھینچنے کے قابل ہیں۔صرف ہمت کی ضرورت ہے اور کوشش کی ضرورت ہے ورنہ راستہ کھلا ہے اور ہمیشہ کھلا رہے گا۔ہے فصل پنجم اس سال کئی مقتدر اور بلند پایہ صحابہ نے وفات پائی۔ان کے مختصر کوائف جلیل القدر صحابہ کا انتقال درج ذیل کئے جاتے ہیں۔ا چودھری رکن الدین صاحب لدھیانوی ) وفات ۴۲ صلح جنوری سی ۱۳۳۲ برش اله ۲- عبد المغنی خاں صاحب سنوری تو بیعت نامه وفات : از صلح جنوری ۱۳۳ مه بهش بعمر ۸۰ سال بیعت سے پہلے آپ کے گھر میں محترم کی مجالس ہوا کرتی تھیں۔مگر جب سے بیعت کی گھر کا رنگ ہی بدل گیا اور مجالس محرم کی جگہ در شین کے اشعار نے لے لی۔خاندان حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمات بجالانے کا به ر سورچسته » صفحه ۱۲۹ تا ۱۳۳ (لیکچر حضرت خلیفہ اسیح الثانی رض) به ۲ " الفضل" ، صلح (جنوری میں 16 " الفضل و صلح جنوری ۱۳۳۳ بیش صفحه ۱ کالم ۲ +