تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 471
ڈائی اور اس کے آخر میں غیر مبالعین کے ایک معزز رکن مولوی محمد یعقوب خان صاحب ایڈیٹر اخبار" لائٹ" کا ایک مبارک دمبشر خواب بھی درج فرمایا، ہو یہ تھا :- یکین نے (حضرت مولانا مرحوم کی وفات سے چند دن قبل) روبار میں دیکھا کہ آپ ہی کے مکان میں مولا نا چار پائی پر پڑے ہیں اور بیماری کی حالت میں ہیں۔اس چارپائی کے ساتھ ساتھ بڑے موٹے موٹے انار لگے ہوئے ہیں جیسے ایک درخت کے ساتھ مگر ہر ایک انار کٹا کٹایا ہے اور اس کے موٹے موٹے جانے ایسی چمک اور کشش رکھتے تھے کہ کھانے کو دل للچاتا تھا۔اور جب میں نے بھی ہاتھ بڑھا کر اس کے دو چار دانے کھائے تو خیال گذرا کہ یہ تو مولانا کی چیز ہے اور ساتھ ہی یہ سمجھ آئی کہ یہ جنت کا وہ نقشہ ہے جو قُطُوفُهَا دَانِية میں کھینچا گیا ہے" له یہ رویا جہاں ایک طرف حضرت مولوی صاحب مرحوم کے نہایت نیک انجام کی طرف اشارہ کرتی تھی۔وہی دوسری طرف ہمارے غیر مبالعین اصحاب کے لئے بھی ایک زیر دست محبت تھی۔۵ حضرت مفتی چراغ الدین صاحب بٹالوی سابق ملازم ریاست کپور تھلہ روفات : ۲۵ ہجرت مئی مال من العمر تقریباً سو سال ) آپ کی بیان فرمودہ روایات الحکم ۱۴-۲۱ صلح جنوری سہ ہش میں شائع شدہ ہیں۔- گلاب خان صاحب سب ڈویژنل آفیسر ملٹری ورکس سیالکوٹ روفات : ۲۹ احسان جوان ش) آپ حضرت مولانا عبد الکریم صاحب سیالکوٹی جن کے خاص دوستوں میں سے تھے اور انہی کے ساتھ حضرت میسج موجود و علیہ السلام کی بیعت میں داخل ہوئے تھے۔نمازوں اور دعاؤں کا خاص شغف تھا۔اور خاندانِ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے فدائی تھے۔میں حضرت چوہدری غلام احمد صاحب امیر جماعت احمدیہ کی یام تحصیل نوان شهر دو آیه ضلع جالندهر بیعت: جنوری فروری ۹۰۳ ه ، وفات ۳ وفا بولائی پریش) (ولادت المرات ۳۲۲ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نہایت مخلص اور فدائی صحابہ میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔شب بیدار له الفضل " ۱۸ تبلیغ / فروری مش صفحه ۲ کالم وله الفضل نما بونی جولائی میر مش صفحه ۲ کالم می " به " ة " الفضل " در وقار جولائی پر مش صفحه ۵ +