تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 408
496 اندرون ملک کے بعض مشہور مناظرے ۱۵ اور ۲۲ ها در ۱۳ تبلیغ ها ار فروری ۱۹۴۳ئر کو امرتسر میں مولانا قاضی مباحثه امرتسر محمد نذیر صاحب نال نے غیر مبالغ مبلغ موتی احمدیار صاحب سے مسئلہ نبوت اور مسئلہ کفر اور اسلام پر کامیاب مناظرے کئے لیے مباحثه بدو لهی یدہ الہی (ضلع سیالکوٹ، غیر سائین کا گڑھ سمجھا جاتا رہا ہے۔اس جگہ ۲۵/ ۲۷ تبلیغ ها ۱۳۵۳ (۲۵-۲۷ فروری ۶۱۹۳۷ ) کو مولوی غلام مصطفے صاحب مولوی فاضل نے مسئلہ ختم نبوت اور پیشگوئی مصلح موعود پر میانے گئے۔غیر مبائع اصحاب کی طرف سے موادی احمد بار صاحب نے بحث کی۔غیر مبائع مناظر اصل موضوعات کو چھوڑ کر کفر و اسلام کے میدان میں گھومتے رہے۔جس پر اُن کے اپنے پریذیڈنٹ نیز ایک اور معزز غیر مبائع دوست نے انہیں توجہ دلائی کہ آپ کیا کر رہے ہیں مگر وہ باز نہ آئے۔سے ۱۳ : ۲۱۵ ۶۱۹۴۲ کے قادیان پر ایک اچٹتی نظر ۶۱۹۴۲ راس سال کے متفرق اقعات بیان کرنے کے بعد مناسب ہوگا کہ اس کے قادیان کی ساری ترقی پر : بھی ایک نظر ڈال لی جائے تا یہ معلوم ہو سکے کہ قادیان کی گمنام بستی کو خلافت ثانیہ کے با برکت عہد میں نہ صرف علمی روحانی اور اخلاقی لحاظ سے دنیا بھر میں عروج نصیب ہوا بلکہ خدائی بشارتوں کے مطابق اس محض احمدیت کی برکت سے باڈی لحاظ سے بھی حیرت انگیز ترقی کی جس کا نقسنہ شیخ محمود احمد صاحب عرفانی مردم ایڈیٹر الحکم نے اپنی کتاب مرکز احمدیت قادیان میں بایں الفاظ کھینچا :- " وہ قادیان جس کے بازاروں میں خریدنے کے لئے چیزیں دستیاب نہ ہوتی تھیں آج اس کے بازار دنیا کی چیزوں سے بھرے پڑے ہیں۔وہ بازار جو اجڑے ہوئے تھے آج پر رونق اور بھرے ہوئے ہیں۔کئی نئے بازار نکل آئے ہیں جہاں ایک پر پیر ه الفضل ۱۳۲۰ شہادت - ۲۵ شهادت ۱۲ بجرت ا ار این ها یا ان مباحات کی اصل این را می پوشی در - احسان امان موجود ہے۔لفضل اسرار صفحه ها