تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 409
ماہوار کو دوکان کرایہ پر نہ پڑھتی تھی اب دس دس بارہ بارہ روپے ماہوار کرایہ دینے والی دوکانیں موجود ہیں۔تجارت کا مال دنیا کے کونوں کونوں سے آتا ہے۔ایک وہ زمانہ تھا کہ قادیان میں پان میسر نہ آتا تھا۔آج یہ وقت ہے کہ قادیان میں پان فروشوں کی متعدد دوکانیں موجود ہیں۔چند دن ہوئے کہ ایک پان فروش مولوی عبد الواحد نے مجھے بتلایا کہ اس کے پاس تیس ہزار پان قادیان میں موجود ہیں۔ایک ایک چیز کی کئی کئی دوکانیں ہیں۔کپڑے کی دوکانوں کا یہ حال ہے کہ دوکان لالہ سری رام راجہ رام پرستان صاحب کی دوکان میں کم و بیش میں ہزار کا کپڑا موجود ہے اور ویسے تو ایک درجن سے بھی زیادہ کپڑے کی دوکانیں موجود ہوں گی۔سینکڑوں من دودھ دن دشت میں سے آتا ہے۔متعدد حلوائیوں کی دوکانیں ہیں جو سب خوب چلتی ہیں۔جہاں ایک آدھ موجی کام کرتا تھا وہاں بوٹ بنانے والے ایک در چین آدمی کام کر رہے ہیں۔دار الصناعت فٹ ویر کا کارخانہ الگ ہے جس میں خاصی مقدار میں مال تیار ہوتا ہے۔جہاں حجاموں کی یہ حالت تھی کہ وہ عید وغیرہ پر نعام ملنے کی امید پر کام کرتے تھے وہاں اب اعلی درجہ کے میر کنگ سیلوان بنے ہوئے ہیں۔دوا خانے ہرقسم کے ڈاکٹر یونانی۔ویدک۔ڈاکٹری ہر قسم کے ڈاکٹر یونانی - ویدک۔ڈاکٹری۔ہومیو پیتھی۔طب جدید وغیرہ کے ماہر موجود ہیں۔فون ٹھوک۔بلغم۔پیشاب پاخانہ وغیرہ ٹسٹ کرنے کے لئے ڈاکٹر کٹک جیسے تجربہ کار ڈاکٹر کی لیبارٹری موجود ہے۔دانتوں کے لئے ڈاکٹر محمدعبد اللہ صاحب ڈینٹل سرجن ڈاکٹر ھا جی جنود اللہ صاحب ڈینٹل سرجن ہمدردو خلیق اور دلسوزی سے کام کرنے والے موجود ہیں۔آنکھوں کیلئے ڈاکٹرمحمد عبداللہ صاحب پلی والے نہایت محبت سے عارج کرتے ہیں۔ان کے پاس ہر قسم کی عینکیں میسر آسکتی ہیں۔طبی عجائبات کے لئے دواخانہ خدمت خلق۔ایڈیٹر صاحب نور کا دواخانہ حکیم نظام جان صاحب کا دواخانہ طبقہ عجائب گھر۔کاغانی صاحب کا دواخانہ - یک یونانی دواخانہ دواخانه نورالدین - در خانه رفیق حیات - دو آخانہ فاروتی وغیرہ اچھا کام کر رہے ہیں۔ان کے علاوہ متعدد انگریزی یسینسریاں اور میڈیکل ہال کھلے ہوئے ہیں۔۔