تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 407 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 407

سفید معلومات قاریان موسیلہ کے معلق جمع کر دیئے گئے ہیں۔اس تنگی کے زمانہ میں انہوں نے اچھے موٹے کاغذ پر خوشخط کتاب چھپوائی ہے جو دوست باہر کی دنیا کو قادیان اور سلسلہ کے حالات سے روشناس کرانا چاہیںاور ان کی یہ بھی خواہش ہو کہ لیے مضامین نہ ہوں بلکہ ایک مختصر کتاب میں جماعت کے کام اور مرکزی خصوصیات کا ذکر ہو تا کہ اسے خرید کر لوگوں کو اس کے مطالعہ کی تحریک کی جائے تو ایسے دوستوں کے لئے یہ کتاب بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے ہے۔ر اخلاق احمد " دمرتبه پروفیسرمحبوب عالم صاحب خالد ایم۔اسے ہم امام مجلس خدام الاحمدیہ مرکز یہ قادیان) شعیر اطفال مجلس خدام الاحمدیہ قادیان کی طرف سے ہر چھے ماہ کے بعد کتب سلسلہ کے امتحانات کا انتظام کیا جاتا تھا یہ تالیف ماہ شہادت ۳ (اپریل ۱۹۴۳ء) کے امتحان کے لئے بطور نصاب مقرر کی گئی۔صد عمل مخدوم احمد مرکز یہ قادیان حضرت صاحبزادہ حافظ مرزا ناصر احمد صاحب نے اپنے قلم مبارک سے اس کا حسب ذیل دیباچہ لکھا : حضرت مسیح موعود علیہ السلام اخلاق محمدی رصلی اللہ علیہ وسلم) کے کامل حامل اور آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم) کے بعد بہترین اخلاق کے مالک ہیں۔آپ کے اخلاق ہمارے لئے نمونہ ہیں جنہیں بڑے بار کے ساتھ اس رسالہ میں احمدی بچوں کے سامنے رکھا جا رہا ہے تا اس نمونہ کی پیروی کرتے ہوئے ہمارے بچے حقیقی معنی میں اطفال احمدیت بن سکیں اور تا دنیا اُن کے نمونہ سے سبق سے اور تا اللہ تعالے کی دی ہوئی طاقتوں کو بہتر سے بہتر نشود نمادے کر ہمارے بچے اس کی خوشنودی حاصل کر سیکس را ظلم آین؟ اس میں ذرا بھی شک نہیں کہ انسان کی حقیقی اور کامیاب ترقی کا راز عقل کی پیروی میں ہے نہ جذبات کی پیروی میں حقیقی ترقی تبھی حاصل ہوتی ہے جب روحانیت کا سورج طلوع ہو کر عقل د جذبات کے حدود کو نمایاں کر دیتا ہے اور اللہ تعالے اپنے بندے کو ان حدود میں رہنے کی توفیق عطا فرماتا ہے عقل اور جذبات کے اس صحیح استعمال کے بعد انسان جن عمدہ اخلاق کو اپنے اندر پیدا کر لیتا ہے اُس کی بہترین مثال انبیاء علیہم اسلام کے اخلاق ہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے اخلاق کا نمونہ اپنے بچوں کے سامنے رکھنے سے ہماری یہی عرض ہے کہ تا انہیں علوم ہوسکے کہ انہیں کیا بنتا ہے ؟ اور کس راہ پر چل کر وہ ایسا بن سکتے ہیں۔وباللہ التوفیق خاکسار مرزا ناصراحه مد مجلس خدام الاحم به کله چشمہ ہدایت" بعض اہم عنوانات پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے کلمات طیبات کا مجموعہ جو مولوی عبد الرحمن صاحب مبشر نے شائع کیا ) له الفضل ۱۲۰ صبح ۳۵ ۲۰۱۳ جنوری ۳۳ را صفحہ اس اخلاق احمد نبوت نومبر ۶۱۹۴۴ ے