تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 364 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 364

۳۵۳ اسلام او را تحدیت کا صحیح نقشہ پڑھنے والوں کے سامنے آجائے اور ساتھ ہی میں قلم اصحاب کو منی طلب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ :- دہ مختصر عبارتوں میں ایسے مضامین لکھیں کہ جن سے یہ پرچے زیادہ دلچسپ اور زیادہ مفید بین سیکس اور لوگوں کی توجہ تبلیغ کی طرف کھینچ سکے۔خالی دلچسپی بھی کوئی چیز نہیں۔یہ تو بھانڈ پن ہی کے بلکہ پیپسی کا مطلب یہ ہے کہ دین کے معاملات کو ایسی عمدگی اور خوبصورتی سے پیش کیا جائے کہ لوگوں کے دل ان کی طرف مائل ہوں۔قرآن کریم سے زیادہ دلچسپ کتاب اور کوئی نہیں ہو سکتی مگر اس میں کھیل تماشے کی کوئی بات نہیں۔پھر بھی کا نسر یہ کہتے تھے کہ کانوں میں انگلیائی ڈال کو خوب شور مچاؤ تا یہ کلام کانوں میں نہ پڑے۔اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ساحہ اور قرآن کریم کو سحر کہتے تھے۔یہ دلچسپی کی ہی بات ہے اور اس کا مطلب یہی ہے کہ جو سینے اس پر صرہ رائثر ہوتا ہے بشرطیکہ اس کے دل میں خدا کا خوت ہو یا ہے حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی دوسری تحریکوں کی طرح یہ تحریک بھی بہت کامیاب رہی اور مخلصین جماعت نے پناہ ہفتوں کے اندر اندر انفضل اور سن رائز کے پرچوں کے لئے مطلوبہ رقم پیش گردی شاید اسی طرح کئی احمدی خطوط کے ذریعہ تبلیغ کرنے کی ہم میں شامل ہو گئے۔اس تحریک کے بہت عمدہ اور خاطر خواہ نتائج بر آمادہ ہوئے۔حضرت امیر المومنین سے پر فیرسید اختر احمد خار هر اکتوبر ) کا واقعہ ہے کہ چند کے مشہور ادیب پر نفیسر سید اختر احمد صاحب صاحب اور نیوی کی ایک اہم ملاقات اور بیوی کو اشتراکیت اور اشتمالیت کے مطالعہ کیے دوران اسلام کے معاشی نظام کے متعلق بعض الجھنیں پیدا ہو چکی تھیں اور آپ اُن کو حل کرنے کے لئے مختلف علماء سے تبادلہ خیالات بھی کر چکے تھے مگر آپ کا زمین تسلی نہ پا سکا تھا۔آخر آپ اس پریشانی کے عالم میں اپنے مسائل کی عقدہ کشائی کے لئے حضرت امیر المومنین خلیفتہ المسیح الثانی کی خدمت میں حاضر ہوئے حضور نے آدھے گھنٹہ کی گفتگو سے ان مسائل پر ایسے موثر از از میں پیشنی ڈالی کہ کر دیا ک نے نئے زاوی کھل گئے اور ان کی ذہنی مستریں آسان ہو گئیں اور جب حضور کے لیکچر نظام نو اور اسلام کا اقتصادی نظام ویر ۱۵۳۲ صفحه ۶۱۹۴۳ و صفحہ ہے کا تم با ++ " ه رساله مجله الجامعه دیده جلد ۳ شماره من با جنوری فروری مارچ ۱۹۹۹ کے رشتے ان کا ذکر آگے آرہا ہے۔شہ