تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 345
کوم مسلم معلم اسلام اور کفر کا یہ فیصلہ کن معرکہ جس کے بعد دنیا بھر میں حضرت علی اللہ علیہ وسلم کی بادشاہت قایم ہوگی اور ہر جگہ قانون اسلامی نافذ ہوگا ، کب اور قربانیوں کے کن مراحل کے بعد پیش آئیگا، انکی تفصیلات پر تو سو نہیں سترھویں صدی ہجری کا مورخ ہی روشنی ڈال سکیگا۔البتہ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کی سورۃ التطقیف سے یہ لطیف استنباط فرمایا کہ : عیسائیت کی تباہی کے لئے دنیا میں تین جھٹکے لگیں گے اور چوتھا تبھی کا اسلام کے قیام کا موجب ہوگا۔بظاہر جہاں تک عقل کام دیتی ہے یہی معلوم ہوتا ہے کہ پہلی جنگ عظیم جوش میں ختم ہوئی پہلا جھٹکا تھا جو عیسائیت کو لگا۔اب دوسری جنگ جو شروع ہے۔یہ دوسرا جھٹکا ہے۔اس کے بعد ایک تیسری جنگِ عظیم ہوگی جو مغرب کی تباہی کے لئے تیسرا اور آخری جھٹکا ہو گا۔اس کے بعد ایک چو تھا جھٹکا لگی گا جس کے بعد اسلام اپنے عروج کو پہنچ جائیگا اورمغربی اقوام بالکل ذلیل ہو جائیں گی یا لے OF FAITH) ۱۹۳۵ چنانچہ دوسری جنگ عظیم دیکم ستمبر ۱۹۳۵ء تا مئی شش روم مغربی تہذیب و تمدن اور عیسائیت کی تباہی کے لئے سچ سچ دو سرا ز بر دست جھٹکا ثابت ہوئی اور سلطنت برطانیہ کو تین کا بادشاہ عیسائیت کا پاسبان DEFENDER) کہلاتا ہے اور جس کے مقبوضات کے متعلق مشہور تھا کہ اُن پر کبھی آفتاب غروب نہیں ہوتا ہندستان جیسے بر صغیر سے بھی ہاتھہ ھو لینا پڑا اور ساتھ ہی سراسر مخالف حالات کے باوجود پاکستان کی عظیم ترین مسلمان حکومت معرض وجود میں آگئی۔جیسا کہ آئندہ تفصیل سے ذکرہ آرہا ہے۔خدائی تقدیر میں چونکہ دوسری جنگ عظیم عیسائیت کی آخری تباہی اور اسلام اور مسلمانوں کے آخری غلبہ کو قریب سے قریب تر کرنے کے لئے لڑی جا رہی تھی اس لئے خدا تعالیٰ نے جنگ کے آغاز ہی سے اپنے خلیفہ برحق حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی توجہ خود بخود اس طرف منتقل فرما دی کہ نوجی ٹرینگ کا ایک نہایت اہم موقعہ پیدا ہوا ہے جس سے مسلمانان ہند کو عموماً اور جماعت احمدیہ کے نوجوانوں کو خصوصاً پورا پورا فائدہ اٹھانا چاہیئے تا وہ اسلام کے جہاد میں حصہ لے سیکس حصول آزادی کے بعد ملکی دفاع میں اپنے شایان شان اور موثر کردار ادا کر کے قوم و ملت کے بچنے خادم بھی ثابت ہوں اور سب سے بڑھ کریہ کہ اُن میں ایسی بے مثال بہادری پیدا ہو جائے کہ جب حق و باطل کی آخری جنگ شروع ہو تو وہ صحابہ رسول تفسیر کبیر (سورة التخفيف ) صفحه ۳۰۷ کالم المطبوعه طور هم ه اگست ۹۴۵