تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 283 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 283

۲۷۳۔اس سے کہ اس واقعہ کا تعلق امام جماعت احمدیہ سے تھا یا نہیں۔۔۔۔۔۔اقرار کیا ہے کہ اسکے افسروں نے عقل اور تدبیر سے کام نہیں کیا بلکہ ہتک آمیز طریق اختیار کیا جس پر اس نے اظہار افسوس کرتے ہوئے اُن افسروں کے خلاف ایکشن لیا ہے جو اس نعل کے مرتکب ہوئے تھے یا اے فصل پنجم کے قاریان برت کرکے باریوں میں یا اس کی تیاری میں منشیات کی ایک سلسلہ احمدیہ کی دان میں عظیم خصوصیت یہ ہے کہ اس سال کے آخرمیں الہ تھا با مرکز تعمیر کرنے کا آسمانی انکشاف نے حضرت یہ ایسی انسانی پر بذریعہ یا اکتشان خلیفہ نیا من فرمایا کہ حضور کو مستقبل میں قادیان سے ہجرت کر کے پہاڑیوں کے دامن میں تنظیم کی غرض سے ایک نیا مرکز قائم کرنا پڑے گا۔چنانچہ حضور نے ۱۲ فتحه ۱۳۵۲ (۱۲ر دسمبر ۱۹ء) کے خطبہ جمعہ میں فرمایا : ایک رویا ہوا۔میں نے دیکھا کہ میں ایک مکان میں ہوں۔جو ہمارے مکانوں سے جنوب کی طرف ہے۔اور اُس میں ایک بڑی بھاری عمارت ہے جو کئی منتروں میں ہے۔اس کئی منزلہ عمارت میں میکی بھی ہوں اور یوں معلوم ہوتا ہے کہ یکدم عظیم حملہ کرکے آگیا ہے اور اس فلیم کے حملہ کے مقابلہ کے لئے ہم سب لوگ تیاری کر رہے ہیں۔میں اُس وقت اپنے آپ کو کوئی کام کرتے نہیں دیکھتا مگر میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ میں بھی لڑائی میں شامل ہوں۔یوں اُس وقت میں نے نہ تو میں دیکھی ہیں نہ کوئی اور سامان جنگ گرمیں سمجھتا یہی ہوں کہ تمام قسم کے آلات حرب استعمال کئے جارہے ہیں۔اسی دوران میں میں نے محسوس کیا کہ وہاں۔۔۔پھر یہ نظارہ بدل گیا اور مجھے یوں معلوم ہوا کہ جیسے ہم اس مکان سے نکل آئے ہیں اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ دشمن غالب آگیا ہے اور نہیں وہ جگہ چھوڑنی پڑی ہے۔باہر نکل کر ہم حیران ہیں کہ کہیں جاگہ جائیں اور کہاں جا کر اپنی حفاظت کا سامان کریں۔اتنے میں ایک شخص آیا اور اُس نے کہا کہ میں آپ کو ایک جگہ بتاتا ہوں الفضل مهاجرت مفید ہوا ہے ۶۱۹۴۲