تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 268
۲۵۹ حسب وعدہ گیارہ بجے کے قریب اُن کا رقعہ آیا کہ آپ خلیل احمد کو بے شک لے جائیں۔ہماری طرت اسے اس میں کسی قسم کی روک نہیں۔چنانچہ اس پر ہم قادیان آگئے۔صبح کے شور شر کے بعد جب مختلف لوگوں کی گواہیاں لینے کے لئے میں نے مرزا عبد الحق صاحب کو مقرر کیا تا کہ تازہ تازہ شہادت قلمبنا، ہو جائے تو مجھے معلوم ہوا کہ پولیس ڈاک آنے سے پہلے ہی ڈاکخانہ کے پاس بیٹھی تھی حالانکہ ابھی پیکٹ نہیں آیا تھا۔اسی طرح وہ سڑکوں پر بھی مختلف جگہوں پر کھڑی تھی۔جس کے معنے یہ ہیں کہ پولیس پیکیٹ کے منصوبہ میں شامل تھی اس کے ساتھ ہی یہ بھی معلوم ہوا کہ ڈاکیہ نے اصرار کر کے خلیل احمد کو پیکٹ دیا تھا۔واقعہ یہ ہے کہ جب ڈاکیہ پیکٹ لایا تو فضیل احمد وہ پیکٹ دور صاحب کے پاس لایا اور کہنے لگا کہ یہ میرے نام بیرنگ پیکٹ آیا ہے کیا میں نے لوں ؟ درد صاحب کہتے ہیں کہ میں نے اُس سے کہا ایسا پیکٹ نہیں لینا چاہیئے۔گروہ باہر جا کر پھر آیا اور اُس نے نہ آنہ ڈاکیہ کو دینے کے لئے طلب کئے جب اُس سے پوچھا گیا کہ تم نے ایسا کیوں کیا تو اپنے دانہ دینےکےلئے کئے جو اس پوچھا کہ تم نے ایسا تو اسے کہا کہ ڈاکیہ اصرار کرنے لگا تھا کہ ضرور پکیٹ سے لیا جائے اور کہنے لگا کہ دو آنے فریج کرنا کونسی بڑی بات ہے جس کے معنے یہ ہیں کہ ڈاکیہ کو بھی پولیس نے یہ کہکر بھجوایا تھاکہ تم اصرار کرتا کہ خلیل احمد اس پیکٹ کو وصول کرلے۔یہ واقعات ہیں جوئیں نے بغیر کسی قسم کی جماع کے اور بغیر اپنے جذبات کو ظاہر کرنے کے بیان کر دیتے ہیں۔میں نے یہ نہیں بتایا کہ کس کس طرح ان واقعات سے سلسلہ اور ہم پر حرف آیا ہے یا ان واقعات سے اور ان سے جن کو ئیں نے ظاہر نہیں کیا کس طرح پولیس والوں کی بریتی اور ان کی جماعت کو ذلیل کرنے کی کوشش ظاہر ہوتی ہے۔ہیں ان امور کو اس وقت تک ملتوی رکھتا ہوں جب تک گورنمنٹ سے اس بارہ میں میں گفتگو نہ کروں اور یہ نہ معلوم کرلوں کہ اس کی ذمہ داری کیس پر ہے۔مگر جو چیز مجھے عجیب لگی ہے جو میرے دل کھٹکتی ہے اور جس کے بیان کرنے سے میں نہیں رک سکتا وہ یہ ہے کہ اگر اس ایکٹ کا دہی مفہوم ہے جو اس واقعہ سے ظاہر ہوتا ہے تو پھر اس ایکٹ کے ماتحت کسی کو بھی کوئی پیکٹ بھیجوا کر گرفتار کرا دیتا بالکل آسان امر ہے اور اس طرح ہماری جماعت کا کوئی فرد اس سے محفوظ نہیں رہ سکتا یک ممکن ہے میرے پاس اس طرح کا کوئی پیکٹ آجائے اور پولیس مجھے گرفتار کرنے۔آخر سوشلسٹوں کے لئے یا پولیس کے نئے اس قسم کا پیکٹ بھیجوانا کیا مشکل ہے۔سوشلسٹوں کے اشتہارات وغیرہ اس کے قبضہ میں آتے ہی رہتے ہیں