تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 85 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 85

جس میں انصار اللہ کو ان کے کام کی اہمیت سے واقف کرایا بھائے اور کام کرنے کا شوق دلا کر بیداری پیدا کی بجائے انصار اللہ کی تحریک کو زیادہ سے زیادہ روشناس کرانے کے لئے زعماء انصار اللہ کو یہ بھی ہدایت دی گئی کہ وہ ان مرکزی اجلاسوں کے علاوہ اپنے محلوں میں بھی اجلاس کیا کریں زعماء انصار اللہ اور گروپ | مجلس کی طرف سے تربیتی اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی یہ لازم قرار دے لیڈروں کے مشاورتی اجلاس مدیاگیا کہ قادین کے ملوں کے جملہ زعما انتصار اور گروپ لیڈروں کا بھی احوال کی مناسب تجاویز سوچیں۔ماہوار اجلاس ہوا کرے جن میں پیش آمدہ مشکلات پر غور کر کے اصلاح حضرت خلیفہ اسیح الثانی کا حضرت ایت ایسی ان ان دور نادر اکتبر سپاہیوں کے خلیا سیار اللہ کے متعلق مجمعہ میں انصارالہ کے فرائض اور ذمہ داریوں کی طرف خاص طور پر انصار توجہ دلائی اور مجلس کی بیداری اور تنظیم کی کامیابی کے لئے بعض نہایت سنہری اصول پیش فرمائے۔چنانچہ فرمایا :- میرا مقصد ان جماعتوں کے قیام سے ہر فرد کے اندر ایک بیداری پیدا کرنا تھا نگی۔۔۔متینی بیداری تخدام الاحمدیہ اور انصار اللہ کے ذریعہ جماعت میں پیدا ہوئی ہے وہ ہر گنہ کافی نہیں بلکہ کافی کا ہزار سود حصہ بھی نہیں۔ضرورت اس بات کی ہے کہ انصار اللہ خصوصیت کے ساتھ اپنے کام کی عمدگی سے نگرانی کریں تاکہ ہر جگہ اور ہر مقام پر ان کا کام نمایاں ہو کہ لوگوں کے سامنے آجائے اور وہ محسوس کرنے لگ جائیں کہ یہ ایک زندہ اور کام کرنے والی جماعت ہے۔مگر میں سمجھتا ہوں کہ جونک انصار الله اپنی ترقی کے لئے صحیح طریق اختیار نہیں کریں گے اس وقت تک انہیں اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔مثلاً میں نے انہیں توجہ دلائی تھی کہ وہ اپنے کام کی توسیع کے لئے روپیہ جمع کریں اور اُسنے مناسب اور ضروری کاموں پر خرچ کریں۔مگر میری اس ہدایت کی طرف انہوں نے کوئی توجہ نہیں کی۔اب میں دوسری بات انہیں یہ کہنا چاہتا ہوں کو غالباً میں ایک دفعہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ اگر انہیں مالی مشکلات ہوں تو سلسلہ کی طرف سے کسی حد تک انہیں مالی مدد بھی دی جا سکتی ہے مگر پہر حال پہلے انہیں خود عملی قدم اُٹھانا چاہیے اور روپیہ خرچ کر کے اپنے کام کی توسیع کرنی چاہیے یکن سمجھتا ہوں۔بڑی عمر کے لوگوں کو ضرور یہ احساس اپنے اندر پیدا کرنا چاہیئے کہ وہ شباب کی عمرمیں