تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 84
قادیان کے کئی کئی محلے تھے جن کو مجموعی طور پر ہر ایک شعبہ (مثلا تبلیغ تعلیم و تربیت اور چندوں کی فراہمی وغیرہ کے کام اپنے اپنے حلقوں میں کرنے پڑتے تھے۔مگر اصلح / جنوری ۳۳ میش کی سابقہ انتظام بدل دیا گیا اور اس کی بجائے مرکزی سکریٹریوں کو علیحدہ علیحدہ شعبے تقسیم کر دیئے گئے چنانچہ اس نئی تقسیم کے مطابق :- ای حضرت خال تنام و او می فرزند علی صاحب مہتم مال اور مہم تعلیم و تربیت مقرر کئے گئے۔حضرت مولوی عبدالرحیم صاحب درد کو جنرل سکریڑی کا فریضہ سپرد ہوا۔آپ صدر مجلس کی نگرانی میں مرکزی دفتر کے انچارج بھی تھے اور بیرونی مجالس کا کام بھی آپ کے ماتحت تھا۔شعبہ تبلیغ کے مہتم حضرت چودھری فتح محمد صاحب سیال قرار پائے کے قادیان میں انصار اللہ اگر چہ انصار اللہ کے والنٹیر پہلے دور میں بھی شعبہ مقامی تبلیغ صدر انجمن احمر کی ہدایت پر بیرونی مقامات پر جاتے تھے اور تبلیغی خدمات انجام دیتے تھے۔کی تبلیغی جد و جہد یار منظم رنگ میں اس کا نان در تبلیغی فروری میں کو ہوا اس دی گر ۲۱۱۹۴۳۔تبالیقی اغراض کے لئے قادیان کو آٹھ حلقوں میں تقسیم کر دیا گیا کہ ان میں سے دو حلقوں کی دوکانیں پر جرات کو دور جعفر کو نماز جمعہ کے اختتام تک بند رہا کریں گی اور دوکاندار ہر جمعرات کو تبلیغ کے لئے باہر چلے جائیں گے اور جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات باہر گزار کر جمعہ کی نمازہ قادیان آکر ادا کریں گے بلکہ ا فیصلہ کے بعد انصار ایک تنظیم کے ساتھ قادیان کے گرد و نواح میں تشریف لے جاتے اور پیغام حق پہنچاتے تھے۔بعد کو قادیان کے علاوہ بیرونی مجالس میں بھی تبلیغی وفود بھجوائے جانے لگے بین کی رپورٹیں اس زمانہ کے الفضل " میں شائع شدہ موجود ہیں۔قادیان میں مجلس انصار اللہ کے اقبل ازیں مجلس انصاراللہ کے کام سے متعارف کرانے کے لئے محلوں میں کوئی جلسے نہ ہوتے تھے۔نتیجہ یہ تھا کہ اکثر لوگ اس اہم اجلاسوں کی ابتداء تقریب سے بھی پوری طرح واقف نہیں تھے اور اس امر کی سخت ۶۱۹۲۳ ضرورت تھی کہ مجلس کے لئے محلہ وار اجلاس کا سلسلہ شروع کیا جائے۔چنانچہ از امان / ماری مری کو فیصلہ کیا گیا کہ تمام انصار اللہ قادیان کا ایک ایک ماہ کے وقفہ کے بعد باری باری اجلاس منعقد ہوا کرے اه ایکارد مجلس النصار الله مرکزیده " رہ بد قادیان کے ماحول میں انصار اللہ کی تبلیغی مساعی کی رپورٹیں الفضل ا اور سایت " " میں ملتی ہیں۔