تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 81
۸۰ ستخطوں سے ہوتا تھا چندہ کی ایک ایک آنہ کی رسیدیں دینے کی بجائے اس کے ریکارڈ کا یہ محتاط طریق اختیار کیا گیا کہ جو چندہ جمع کیا جاتا وہ فورا چندہ دینے والے کے سامنے اور اسے دکھلا کر رجسٹر میں درج کر دیا جاتا اور وصول شدہ چندہ کی ایک فہرست ہر محلہ کی مسجد میں کسی کی زیر نگرانی نمازوں کے وقت آویزاں کر دی جاتی۔ماہ نبوت نومبرا پیش میں مجلس انصار اللہ کی تنظیم کو مضبوط تر بنانے کے لئے ہر محلہ میں حلقہ کے سکڑی کے تحت ایک زعیم مقرر کیا گیا جوسوڑی حلقہ کے سامنے ہر قسم کے کام کی نگرانی کا ذمہ دار تھا اور سیکرٹری حلقہ کو اختیار دیا گیا کہ وہ اپنی مرضی سے مندرجہ ذیل کچھ عہد یدار بطور معاون اپنے حلقہ میں سے چن لے :- جنرل سیکر ٹری ، ناظم مال ، ناظم تربیت ، ناظم تعلیم ، ناظم تبلیغ ، ناظم امور دنیا انصار اللہ کے اولین فرائض حضرت خلیفہ ہی ان من الالہ کے وہ شروع میں پاک ام لگائے :- تبلیغ کرنا ۲- قرآن شریف پڑھانا ۳ شرائع کی حکمتیں بتانا۔اچھی - تربیت کرنا۔قوم کی دنیوی کمزوریوں کو دور کر کے اسے ترقی کے میدان میں بڑھانا پہلے سال قادیان کے علاوہ حین بیرونی مقامات پر انصار الله بیرونی مقامات کی ابتدائی مجالس کی مجالس کا قیام مل میں آیا ان کے نام یہ ہیں۔کلکتہ - بریمن بریہ (بنگال) - گوجه (ضلع لائل پور) - چک سکندر (ضلع گجرات) - زنگون در گانوالی، پنڈال ، چھا گو بیٹے ، بھاگو دال ، کوٹ کریم بخش (ضلع سیالکوٹ) - کیرنگ (ضلع پوری اڑیسہ) کراچی - مالیر کوٹلہ - عالم گڑھ ضلع گجرات) - لاہور - شاه مسکین (ضلع شیخوپور) شاہدرہ (لاہور) - داتا زید کا (ضلع سیالکوٹ ) کوئٹہ۔کوٹ رحمت خاں (ضلع شیخوپورہ) کپور تھلہ جہلم - فیروز پور - لالہ موسی - چک 4 شمالی ( سرگودہا)۔چوہد ریوالہ رکھ ضلع لائل پور) مٹھیا نہ ضلع ہوشیار پور) - لکھنو - گجرات - بہادر کوٹ (ڈاکخانہ کو ہاٹ)۔لاچی بالا (ضلع کو ہاٹ۔گورداسپور - مجاور (وسطی ہند ) - محمد آباد ٹاہلی (سندھ) گولیکی (ضلع گجرات) بمبئی۔مردان (صوبہ سرحد) - کولابہ (بمبئی) - سکندر آباد - بالا کوٹ (ہزارہ ) - بانکی پور (پٹنہ) - نوشہرہ کے زنیاں (پسرور ) - چار کوٹ (ریاست همون ) چک (ضلع لائلپور) طع النقل و شهادت ۱۳۷۰ ش من له الفضل ۲۰ اه سال ۶۱۹۴۱ سب