تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 39
۳۵ برسان تھا سوچنے اور غور کرنے والوں کے لئے کہ یہ جماعت خدا کی طرف سے ہے اور یہ ان ہی قدمون پر چل رہی ہے جن پر گذشتہ انبیاء کی جماعتیں چلتی چلی آئی ہیں" ہے جماعت احمدیہ کے حیرت انگیز جذبہ ایثار و قربانی کا اندازہ کرنے کے مالی مطالبات اور جماعت احمدیہ لئے ہم سب سے پہلے تحریک جدید کے مالی مطالبات کو لیتے ہیں۔حضور نے پہلے سال کے لئے ساڑھے ستائیس ہزار چندہ کا مطالبہ فرمایا تھا مگر جماعت نے ڈیڑھ ماہ کے قبیل عرصہ میں ۳۲ ہزار روپیہ نقد اپنے امام کے قدموں میں ڈال دیا اور ایک لاکھ سے زائدہ کے وعدے پیش کر دیئے۔چنانچہ ۲۴ جنوری ۱۹۳۶ء کو حضور نے اعلان فرمایا کہ: " الحمد للہ رب العلمین کہ جماعت احمدیہ کے مخلصین نے میری مالی تحریک کا جو جواب دیا ہے وہ مخالفوں کی آنکھیں کھولنے والا اور معاونوں کی ہمت بڑھانے والا ہے چونکہ سب نیکیوں کا مر یا الہ الفت کی ذات ہے اس لئے میں اُسی پاک ذات کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اس نے ہمیں اپنی محبت کے اظہار کا ایک حقیر سا موقعہ دے کر ہماری حوصلہ افزائی فرمائی۔چندوں کی تحریک ساڑھے ستائیں ہزارہ کی تھی اس کے متعلق اس وقت کی فقہ تینتیس ہزار رقم آپکی ہے اور پندرہ جنوری سے پہلے ارسال شدہ وعدے کی ایک اور چھینیں ہیں جو مطلوبہ رقم سے پونے چار گنے زیادہ ہیں اور ابھی بیرون ہند کے وعدے آرہے ہیں لیے امانت فنڈ امانت فنڈ کی تحریک بھی جماعت میں بہت مقبول ہوئی اور مخلصین نے اس میں بڑھ چڑھ کر مہ لیا۔چنانچہ ۲۶ جنوری ۱۳ تک اس فنڈ میں پانچ ہزار کے قریب جمع ہوا۔اور پھر جلد ہی ساڑھے پانچ ہزار روپیہ ماہوار کے قریب آمد ہونے لگی ھے # امانت فنڈ کا تذکرہ کرتے ہوئے ضمنا یہ بتانا ضروری ہے کہ امانت فنڈ کی تحریک نے احتدار اور + والفضل ۲ دسمبر ۱۹۲۹ء صفر ۳ کالم کے " " الفصل ۲۴ جنوری ۱۹۳۵ در صفحه با کالم )۔سے مطالبہ امانت فنڈ کے علاوہ مالی مطالبات کی چار ملات میں پہلے سال تفصیل ذیل آمد ہوئی۔گندے لٹریچر کا جواب (۳۷۵۰۰ روپے) ۲- تبلیغ بیرون ہند (۳۲۴۴۳ روپی) ۳- تبلیغ خاص (۲۲۹۶۱ روپے ) تبلیغ سروے سیکیم (۱۷۴۴۴ روپے) یہ چاروں ملیں حضور کے ارشاد پر چندہ تحریک عدید سے موسوم کی گئیں ، ر کتاب تحریک جدید کے پانچ داری مجاهدین مرتبه خود هری برکت علی خانی مندا) ۲۴ کے " الفضل امور جنوری ۹۳ : * هم " الفضل " ۳ دسمبر ۳۶ صفحه ،۔