تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 38 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 38

WN نام ہے حکم جاری کیا ہے کہ وہ آئیندہ تین سال تک سنیما تھیٹر۔سرکس وغیرہ ہرگز نہ دیکھیں اور کھانے پینے میں انتہائی سادگی اختیار کریں۔بلا ضرورت کپڑے نہ بنائیں۔جہانتک ہو سکے موجودہ کپڑوں میں ہی گذران کریں اور تبلیغ کے لئے چندہ دیں ، یہ حکم بلا شک و شبہ قابل تقلید ہے خصوصاً ہندوؤں کے لئے جو وید پر چار کو بالکل فراموش کر بیٹھے ہیں حالانکہ وید پر چار میں ہندوؤں کی زندگی ہے۔کیا ہی اچھا ہو کہ ہندو بھی فیصلہ کر لیں کہ وہ اپنا روپیہ زیادہ تر وید پر چار ہی کے ذریعہ خرچ کریں گے " سے فصل سوم مطالبات تحریک جدید جماعت احمدی کیا ہے الا قائی انا استاه اور غیروں فیون کا خرای تنسین تحریک جدید کی سکیم اگرچہ انتہائی نا موافق اور از حد پر خطر حالات میں بھاری کی گئی تھی۔مگر صورت حال مینی بزرک تھی اتنا ہی شاندار خیر مقدم اس کا جماعت احمدیہ کی طرف سے کیا گیا جیساکہ حضرت خلیفہ بیع الثانی نےارشاد فرمایا۔جس جوش اور حسین جذبہ اور ایثار کے ساتھ جماعت کے دوستوں نے پہلے سال کے اعلان کو قبول کیا تھا اور حسن کم مائیگی اور گردوری کے ساتھ ہم نے یہ کام شروع کیا تھا وہ دونوں باتیں ایمان کی تاریخ میں ایک اہم حیثیت رکھتی ہیں۔۔۔۔وہ اس بات کی شہادت دے رہی تھی کہ گذشتہ انبیاء کی جماعتوں کو ایسی مشکلات سے ہی دو چار ہونا پڑا ہے۔پس وہ بے بسی ، بیکسی اور کم مائیگی بھی مومنوں کی بیماعت سے ہے وی جماعت کو ملاتی تھی اور وہ ہوش اور وہ جذبہ اور ایثار ہو جماعت نے دکھایا۔وہ بھی ہمیں مومنوں کی معیت سے ملاقا تھا۔گویا اد کا نومبر ایک نشان تھا سلسلہ احمدیہ کے مخالفوں کے لئے ، وہ ایک دلیل اور به روزنامه طلاب در دیگر اس نے یعنی کم مائیگی۔دریا قالی