تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 37 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 37

ایک حصہ پرعمل پیرا ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سر جان ڈگلس بینگ نے اس تحریک کا ذکر سُن کر اُسے خوب سراہا۔غرضکہ یہ تحریک اتنی مفید تھی کہ اختیار کو بھی اس کی خوبیاں نظر آئیں لیے تحریک جدید کا ذکر تحریک مدیر کی اس سکیم کا چر چا کی پریس میں بھی ہوا چنانچہ اختیار انقلاب کو اور ملگی پریس میں نے اور یہ راستہ کی اشاعت میں یہ نوٹ شائع کیا کہ احمدیوں کے امام نے اپنے پیروؤں کو حکم دیا ہے کہ وہ آئیندہ تین سال تک سنیما، تھیٹر، سرکس وغیرہ ہر گز نہ دیکھیں۔کھانے اور پہننے میں انتہائی سادگی اختیار کریں بلا ضرورت نئے کپڑے نہ بنائیں بہا تک ہو سکے موجودہ کپڑوں میں ہی گزران کریں اور تبلیغ کے لئے چندہ دیں۔عام مسلمانوں میں سے جن حضرات نے آجکل قادیانیوں کے خلاف مہم شروع کر رکھی ہے انہیں چاہیئے کہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور عام مسلمانوں سے حلف لیں کہ وہ آئیندہ سنیمانہ دیکھیں گے تھیٹر نہ بھائیں گے۔سرکس کا تماشہ نہ دیکھیں گے۔نیا کپڑا انتہائی مجبوری کے سوانہ بنائیں گے۔ایک وقت کے کھانے میں صرف ایک سالن پکا کے کھائیں گے اور تبلیغ اسلام کے لئے اتنا چندہ ہر مہینے ضرور دیں گے۔مقابلہ اور مسابقہ اگر ایسے طریقے سے ہو کہ اس سے ملت کو فائدہ پہنچے تو سبحان اللہ کیا عجب ہے کہ جو مسلمان اپنے لیڈروں کے بہیم شور و غوغا کے باوجود اپنی اقتصادی اصلاح کی طرف متوجہ نہیں ہوئے وہ قادیانیوں کی ضد ہی سے اس طرف متوجہ ہو جائیں۔لیکن ہمارے ہاں ضد دوسرے رستے پر بھی رواں ہو سکتی ہے ممکن ہے بعض ایسے حضرات بھی پیدا ہو جائیں جو قادیانیوں کے ترک سنیما کو بھی شیوہ احمدیت قرار دیں اور خود سنیما دیکھنا شروع کر دیں اور جو شخص سنیما دیکھنے سے انکار کرے اُسے قادیانی مشہور کر دیں کیونکہ مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ منهم اگر قادیانی ایک وقت میں ایک سالن کے ساتھ روٹی کھائیں تو ہر مسلمان کم سے کم دو قسم کا سالن پکائے ورنہ تشبیہ کی وجہ سے وہ بھی قادیانی سمجھا جائے گا۔خدا کر ہے ایسی ضد پیدا نہ ہو جائے بلکہ اول الذکر مسابقت شروع ہوتا کہ مسلمانوں کو اقتصادی اعتبار سے فائدہ پہنچے" لکھا:۔ہندو اخبار ملاپ“ نے لکھا :- "احمدی خلیفہ کا قابل تقلید محکم۔قادیانی احمدیوں کے خلیفہ صاحب نے اپنے پیروؤں کے " له الفضل میر صفر ۴ کالم - الفصل ار جولائی ۳۹اد صفحه کالم ۳ و ۴ - الفضل ۱۶ اپرین ما و صفی له " انقلاب " لاہور ۴ دسمبر ۹۳ +