تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 585 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 585

۵۹۲ مسلمانان حمید نے حضور کی ان ہدایات کی روشنی میں اپنے مطالبات مرتب کر کے ریزیڈنٹ کو بھجوا دیئے جو ریذیڈنٹ نے مطالعہ کے بعد حکام ریاست کے پاس ارسال کر دئے۔حکام ریاست مطالبات پڑھ کر غضبناک ہو گئے اور انہوں نے مسلمانوں پر نا جائز رعب ڈال کر میموریل کے خلاف اور اپنے حق میں دستخط کروانے کی ہم شروع کر دی جسپر نام احمد صاحب ہی ہے۔ایل ایل بی نے ریذیڈنٹ کو تار دینے کے علاوہ حکومت ہند کے پولیٹیکل ڈیپارٹمنٹ کو اطلاع دی اور اخبارات سے درخواست کی کہ وہ حکام چینی کے خلاف اوانہ اٹھائیں اور جمہ کے مسلمانوں کو کھا کہ وہ احتیاطی اپنی شکایات کے ثبوت مہیا کریں۔چنانچہ جماعت احمدیہ کا آرگن روز نامہ الفضل نے کئی بار اس فلم کے خلاف آواز بندگی اور سخت احتجاج کیا۔راس مرحلہ پر حضرت نظیفہ مسیح الثانی جواد انعام حصر صاحب کو ہدایت فرمائی کہ میرے نزدیک خاموشی مناسب نہیں۔ہندوؤں سے ان شکایات کا ذکر ضرور کر دینا چاہیے۔اے حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی تبدیلی آب و ہوا کیلئے بذریعہ کار ر است شہد کو دھرم سالہ تشریف لے گئے بیلجہاں سے ۱۳ ار اگست نارہ کو منالی گئے بے در بھی اور اگست کو را پس محرم سالہ پہنچے لیا اور پھر چند روز قیام فرما اپنے کے بعد ۲۹ اگست کو قادیان و ارزان مان میں رونق افروز ہوئے لیے منالی میںاللہ تعالی کے فضل کا ایک ایمان افروز نشان کا اگر میں قبولیت دعا کا پہلانستان ان الدار سے درج کی جاتی ہے۔فرمایا : - عزیزم مرزا ناصر احمد صاحب منائی جارہے تھے۔ہم بھی دھر مسالہ سے انہیں کے لئے دوسرے موٹر میں گئے۔جب پالم پور تک انہیں چھوڑ کر واپس آرہے تھے۔راستہ میں موٹر خراب ہوگئی۔اور ڈرائیور ے بتایا کہ پڑوں ہو جانیوالی ملکی نہیں میں سے ٹوٹ گئی ہے۔بارش تیز ہورہی تھی۔اور ساتھ مستورات تھیں۔قریبا شام کا وقت تھا۔اور منزل سے قریبا ۲۶ میل دور تھے۔اور وہ بھی پہاڑی سفر کہ جو مرد بھی دو میل فی گھنٹہ مشکل سے چل سکے۔اور آدھ آدمو میل کی کوئی ایسی جگہ نہ تھی۔یہاں آبادی ہو۔میں نے سامنے ہے۔غلام احمد صاحب بی ایل ایل بی کے مکتوبات مرتونه ارگ و دراگ ۹۳ اسی ما خود ه - الفضل دراگست ارد صحت کالم ہے ه - الفضل ۱۵ را گست شش اور منہ کالم را ہے ه ۲۹ اگست رو به شه و در ۱ و با گست