تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 558 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 558

شمال ۵۳۷ مردوں کا اجتماع وجود در خلیل احمد صاب نامه مولوی عبدالغفور صا مولوی محمد صدیق صاحب tite خواتین کا اجتماع جنوب مولوی محمد عبد اللہ صاحب اعجاز اگلے سال (۱۹۳۵) سے عیدگاہ میں بھی لاؤڈ سپیکر نصب کیا جائے گا اور آئندہ کیئے ماضی انتظام کی ضرور نہ رہی سالانہ جلسہ قادیان | ایک سکھ سردار دهرم انت سنگھ صاحب پرنسپل خالصه بر چارک و دیاله تر نتاران ۳۶ ۹۳۷ مہر کے دو سالانہ جلسوں پر قادیان آئے۔اور حضرا امیرالمومنین ایک سکھ و دوان کی نظر میں کی تقریر اور زیارت سے بہت محظوظ ہوئے اور اپنے خیالات کا اظہائی درجہ ذیل الفاظ میں کیا :- اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ مختصر الفاظ میں انسانی زندگی کا مقصد کیا ہے تو میرا جواب یہ ہوگا کہ نیک بننا اور نیکوں کی زیارت کرنا۔ہر مولی نس مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب آن قادیان اُن خوش قسمت اور بند ہستیوں میں سے ہیں جو اپنی زندگی میں اس اصول پر عمل کرتے ہیں حضرت مرزا صاحب کی زیارت کرنا اور آپ کے ارشادات کو شتنا ایک سعادت ہے جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بعض مخصوص لوگوں کو حاصل ہوتی ہے۔کرسمس کے ایام میں جبکہ لوگ بکثرت دریاؤں پہاڑوں عمارتوں دوسری بے جان چیزوں اور بے معنی نظاروں کو دیکھنے پر اپنا وقت پیسہ اور قوت عمل ضائع کرتے ہیں خدا تعالے کے بعض مخصوص بندے قادیان کو بھاگتے ہیں تا ان با برکت مسرتوں سے لطف اندور ہوسکیں جو تمام مذاہب کے نیک اور مخلص لوگوں کے لئے آئندہ زندگی میں مقدر ہیں۔میں نے جماعت احمدیہ کے دو سالانہ میلے یعنی کہ اس کے دیکھتے ہیں۔وہاں میں نے خوبی ہی خوبی دیکھی ہے۔میں نے کسی کو تمباکو نوشی کرتے۔فضول بکواس کرتے لڑتے جھگڑتے بھیک مانگتے عورتوں پر آوازے کستے۔دھوکا بازی کرتے لوٹتے اور نغ طور پر پہنتے نہیں دیکھا۔شرابی جواری جبیب تراش۔اس قسم کے بدمعاش لوگ قادیان کی احمدی