تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 537 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 537

۵۱۶ ادیب جناب مرزا فرحت اللہ بیگ صاحب انسپکٹر جنرل عدالت ہائے حکومت نظام کے ہاں تشریف لیگئے حترام المونین کی طرف سے منور کے رشتہ میں بعض ماموں حیدرآباد میں معزز عہدوں پر فائز تھے مثلا مرزا فرحت اللہ بیگ صاحب مرحوم جو اس وقت انسپکٹر جنرل عدالتہائے حکومت نظام تھے اور بعد میں وہ حج ہائیکورٹ ہو کہ میشن یاب ہوئے۔مرزا فرحت اللہ بیگ صاحب نثر نگار ہونے کے علاوہ اعلیٰ شاعر بھی تھے۔ان کے ہاں دعوت کے موقعہ پر انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق اپنی ایک نعت خود خوش الحانی سے سُنائی۔اس کے بعد حضور کے ارشاد پر عطا محمد صاحب (پہریدار) خادم نے حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب کی مشہور نعت "عَلَيْكَ الصَّلوةُ عَلَيْكَ السلام خوش الحانی سے سُنائی " سے چوتھے رو علی الصبح بعد نماز فر قبل ناشتہ آپ سے متعلقین وخدام تاریخی مفات چوتھے روز کی مصروفیات کے معانہ کے لئے روانہ ہوئے لو گو کند وشابان قطب شاہی کے مقبرے قلعہ و ملاحظہ فرمائے بسلطان قلی قطب شاہ کے مزار پر فاتحہ پڑھی۔اس کے بعد حضور بالا حصار (قلعہ کی انتہائی مبتدی) پر چڑھ گئے۔ار موجود الوقت خدام کے ساتھ لمبی دعا کی۔قلعہ کے محل وقوع، مضبوطی و بر محل موزون فوجی ضروریات کا اس کی تعمیر میں جو لحاظ رکھا گیا ہے اس کے معائنہ سے حضور بہت متاثر ہوئے۔اس معائنہ سے فارغ ہو کر حضور عثمان ساگر تشریف لے گئے جو شہر حیدر آباد سے گیارہ میل کے فاصلہ پر واقع ہے۔یہاں حضور کے میزبان جناب خان بهادر احمد الہ دین المخاطب نواب احمد نواز صاحب او بی۔اسی کی جانب سے ضیافت کا اعلی پیمانہ پر اہتمام تھا۔بعد معائنہ تالاب آپ اپنی قیام گاہ پر تشریف لائے جہاں احباب بکثرت ملاقات کے منتظر تھے۔ملاقاتوں سے فارغ ہو کر آپ نے مدرسہ آصفیہ ملک پیٹھ کا معائنہ فرمایا جس کے بانی نواب ممتاز یاد الدولہ بہادر ہیں۔ایک مرتبہ قادیان شریف بھی تشریف لے گئے تھے حضور نے مدرسہ کی عمارات اور اس کے محل وقوع و طالب علموں کی آسائش کے انتظامات ملاحظہ فری کر نائی پسندیدگی کا اظہار فرمایا اور مدرسہ کی وز میر زیک میں تعریفی کلمات بھی تحریر فرمائے۔دوپہر کے وقت والدہ نو اسب منظور جنگ بہادر کی دعوت طعام سے فراغت حاصل کر کے واپس ہوئے۔اه مکتوب محرره ۵ار جولائی شامه تک صلاح الدین صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ ” وہاں قلعہ گولکنڈہ وغیرہ کے دیکھنے کے وقت اور ایک تالاب کے پاس تفریح کے وقت بلکہ ایسے تمام مواقع پر ہم ساتھ ہوتے تھے۔قلعہ گولکنڈہ کی سیر کے موقعہ پر مکرم مولوی محمد اسمعیل صاحب وکیل یا دیگر جو درحمه احمدیہ کے تعلیم یافتہ تھے گلے میں پانی کی چھا گل لئے ہر وقت خدمت کے لئے ساتھ ہوتے تھے ؟