تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 460
۴۴۵ پانچواں باب مجلس خدام الاحمدیہ کی بنیاد سے سیر روحانی کے پر معارف لیکچروں کے آغاز تک خلافت ثانیہ کا پھیواں سال شوال جنوری ۶۹۳ فصل اوّل رم ۱۳۵ھ زی شماره میر شد حضرت امیر مومنین خلیفہ اسی نشانی نے ان تعالی کی میت خاص تخدام الاحمدیہ کا قیا کے تحت مانگیر غلبہ اسلام کے لئے میں عظیم مشان تحریکات کی اور اسکی ابتدائی دس سالہ مختصر تاریخ بیاد رکھی ان ہی کے اندر نہایت اہم اور مستقبل کے اعتبار سے میں نہایت دور رس نتائج کی حامل تحریک مجس خدام الاحمدیہ ہے جس کا قیام شاہ کے آغاز میں ہوا۔حضور کو اپنے عہد خلافت کی ابتداء ہی سے احمدی نوجوانوں کی تنظیم وتربیت کی طرف ہمیشہ توجہ رہی کیونکہ قیامت تک اعلائے کلمتہ الہ اور غلبہ اسلام کے لئے ضروری تھا کہ ہر نسل پہلی نسل کی پوری قائم مقام و در جانی و مالی قربانیوں مں پہلو کے نقش قدم پر چلنے والی ہو اور ہر زمانے میں جماعت احمدیہ کے نوجوانوں کی تربیت اس طور پر ہوتی رہے کہ وہ اسلام کا جھنڈا بلند رکھیں۔حضرت امیرالمومنین نے اس مقصد کی تشکیل کے نئے وقتا فوقت مختلف نہیں قائم فرمائیں گا سب ترکوین کی جاہ خصوصیات مکمل طور پر مجلس خدام الاحمدیہ کی صورت میں جلوہ گر ہوئیں اور حضرت امیر المومنین کی براہ راست قیادت غیر معمولی توجہ اور حیرت انگیز توت قدمی کی بدولت مجلس خدام الاحمد بریں تربیت پانے کے نتیجد یں جماعت احمدیہ کو