تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 459 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 459

۴۴ ہر میدان میں فتح حاصل کر رہے ہیں۔اے -- مباحثہ راولپنڈی ما :- راولپنڈی کے غیر مبائعین کا ایک جلسہ ۱-۲ رمٹی سائٹ کو منعقد ہوا۔بارشی که میر مدثر شاہ صاحب پشاوری نے تقریر کی جس میں حضرت مسیح موعود کی نشانہ سے قبل کی تحریرات پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت اقدس نے اپنے تئیں مجازی نبی اور امتی نبی قرار دیا ہے جس سے مراد یہ ہے کہ آپ محدث ہیں۔تقریر کے بعد ایک گھنٹہ سوال وجوہ کے لئے تھا۔جماعت احمد یہ راولپنڈی کی طرف سے اس موقعہ پر قاضی محمد نذیر امور نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وضع تحریرات کی روشنی میں مدثر شاہ صاحب کی تقریر پر متحد داعتراضات کئے جنہیں سنگزنی مدت شاہ صاحب حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی شان میں گستاخی اور تمسخر پر اتر آئے اور احراریوں کو اپنے ساتھ ملانے اور اُن کی ہمدردی حاصل کرنے کیلئے عجیب قسم کی حرکات کرنے گے اور بینک نے پورے طور پرمسوس کر لیاکہ میرصاحب جماعت امریکی مطالبات کا جواب دینے سے سراسر اصر رہے ہی لیا ۱۰- مباحثہ راولپنڈی :- راولپنڈی میں پہلے زبانی مباحثہ کے بعد غیر مالکین سے ۲۰ جون سے لیکر ۱۲۶ جون ۱۹۳۶ء تک ایک فیصلہ کن تحریر کی مناظرہ بھی ہوا۔یہ مناظرہ ماسٹر دیوان چند صاحب سیکرٹری برہمو سماج کے ہال میں منعقد ہوا او را کمیں مولوی ابوالعطاء صاحب تناضل نے جماعت احمدیہ کی طرف ہے اور مولوی اختر حسین صاحب گیلانی اور مولوی عمر الدین صاحب شملوی نے غیر مبا تعین کی جانب سے بطور مناظر شرکت کی مناظرہ کے دوران قاضی محمد نذیر صاحب فاضل نے جماعت احمدیہ راولپنڈی کی رو سے پریذیڈنٹ کے فرائض انجام دئے۔آپکے علاوہ حضرت ولی محمد اسمعیل صاحب کو خیر احمدیہ ، مولوی میر صادق صاحب مبلغ سماٹرا اور چودھری خلیل احد صاحب ناصر بھی بطورمعاون موجود ہے مضامین زیر کشت یتھے را پیشگوئی مصلح موعود (۲) مسئلہ خلافت و انجمن (۳) مسئلہ نبوت حضرت مسیح موعود علیہ السلام وام مسکا کفر و اسلام روزانہ تمام دن پرچے لکھے جاتے اور رات کے وقت نو بجے سنائے جاتے تھے۔ہے یہ عظیم الشان مناظره بعد کو مشترکہ اخراجات پر مباحثہ راولپنڈی کے نام سے شائع کر دیا گیا۔۱۱- مباحثه سنگروری سنگر در میں ، ادم او د جولائی کو تینوں اختلافی مسائل پر مناظرے ہوئے جن میں جماعت احمدیہ کیطر سے مولوی محمد یار صاحب عارف سابق مبلغ انگلستانی اور اہلسنت الجماعت کی طرف سے سائیں دال میں صاحب اختر نے بحث کی۔بہت سے غیر احمدی معززین اور غیر مسلم شرفاء نے جماعت احمدیہ کے فاضل مناظر کی فاضلانہ تقریریں کئی اردی۔اور فریق ثانی کی بد اخلاقی اور بد زبانی کا کھلا اعتراف کیا۔ہے ا افضل با مشی ها و صفحه ۱ سه قاضی محمد نذیر صاحب کے اعتراضات کی تفصیل اخبار الفضل در مئی اور مادہ پر چھپی ہوئی موجود ہے جو پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے: سے مسئلہ نبوت پر مناظرہ آپنے کیا تھاہ ہے اس مناظرہ کی ستائیس مشرائط تھیں جن پر عنایت اللہ صاحب سیکرٹری تبلیغ جماعت احمدیہ اور مرزا غلام ربانی صاحب سیکرٹری احمدیہ انجمن اشاعت اسلام راولپنڈی نے دستخط کئے تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو مباحثہ راولپنڈی صفحه ( ج): همه الفضل ۲۵ ۱ جولائی ۱۹۳۴ صفحہ ۱۰ : )