تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 448 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 448

سم جب تک میں نے اعلان نہ کیا تھا۔لوگوں کے لئے کوئی گناہ نہیں تھا۔مگر اب جبکہ امام اعلان کرتا ہے کہ حیا سنت شریعت کا وقت آگیا ہے کسی کو پیچھے رہنا جائز نہیں ہوگا۔اور اب اگر ستی ہوئی تو کبھی بھی کچھ نہ ہو گا آج کو صحابہ کی تعداد ہم میں قلیل ہوگئی ہے۔مگر پھر بھی یہ کام صحابہ کی زندگی میں ہی ہو سکتا ہے۔اور اگر صحابہ نہ رہے۔تو پھر یاد رکھو کہ یہ کام کبھی نہیں ہوگا۔اے اس اعلان کے بعد حضور نے اسلامی تمدن کے متعلق بطور نمونہ دس احکام بیان فرمائے اور احمدیوں سے عہد لیا کہ وہ اپنی جائیداد سے اپنی لڑکیوں اور دوسری رشتہ دار عورتوں کو وہ حصہ دے گا۔جو خدا اور اس کے رسول نے مقرر کیا ہے ۲ اسکے علاوہ حضور نے احیاء شریعت و سنت کے پہلے مرحلہ کے طور پر عورتوں کے حقوق، امانت ، خدمت خلق اور احمدی دارالقضاء کی طرف رجوع کرنے کے متعلق تاکید کی ہدایات دیں اور فرمایا :- بے شک آج ہم وہ کام نہیں کر سکتے ہو حکومت اور بادشاہت کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں مگر دما باتیں جو ہمارے اختیار میں ہیں۔اُن پر آج سے ہی عمل شروع ہو جانا چاہیئے یہ سے حضور نے تقریر کے آخر میں یہ بشارت دی کہ :- دنیا میں انسان جب ایک سبق یاد کر لیا کرتا ہے یہ استاد اُسے دُوسرا سبق دیتا ہے۔میں امید کرتا ہوں کہ جب تم اس سبق کو یاد کر لو گے تو اللہ تعالئے دنیا کی حکومتیں اور بادشاہ ہمیں تمہارے قدموں میں ڈال دے گا۔اور کہے گا جب تم نے ان تمام احکام اسلام کو جاری کر دیا۔جن کے لئے حاکمیت کی ضرورت نہیں تھی۔تو آہ آپ میں حکومتیں بھی تمہارے سپرد کرتا ہوں۔تا جو چند احکام شریعت کے باقی ہیں ان کا بھی عالم میں نفاذ ہو۔اور اسلامی تمدن کی چاروں دیواریں پائیہ تکمیل کو پہنچ جائیں پس اگر تم میری ان باتوں پر سیل شروع کردو تو اللہ تعالیٰ حکومتوں کو بھی تمہارے سپرد کر دے گا۔اور جو حکومتیں اسکے لئے تیار نہیں ہونگی لہ تعالی انہیں تباہ کرے گا وہ اپنے فرشتوںکو حکم دے گا ر جاؤ اور ان کا تختہ الٹ کر حکومت کی باگ ڈور اُن کے ہاتھ میں دو۔جو میرے اسلام کو دُنیا میں رائج کر رہے ہیں " ہے موگو له " انقل تحقیقی طبع اول صفحه ۱۱۳ : ایضا صفحہ ۱۲۵ حضرت امیرالمومنین نے 199 ء کے سالانہ جلسہ پر اس عہد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا " بعض زمینداروں نے شاندار نمونہ دکھایا ہے مگرلا کھوں کی جماعت میں یہ شالیں بہت کم ہیں۔الفضل ار جنوری اور صفحہ ، کالم ) ایضا الفضل ۱۲ فروری ۱۹۳۷ صفحه ۳ کالم ۲ سه انقلاب حقیقی - صفحه ۲۱۳۹ ۳ كمه القلم حقيقي طبع اول صفحه ۱۳۱ ۱۳۲۰ - حضرت امیر المومنین کا لیکچر دوبارہ کتابی شکل میں شائع کیا جا چکا ہے والفضل سر جنوری ما صفحه (۲)