تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 449 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 449

هم ۴۳ بعض جلیل القدر صحابہ کا انتقال 1ء میں جو بزرگ صحابہ انتقال فرما گئے۔ان کے نام نامی کا در بین یہ ہیں :۔(1) شیخ نواب الدین صاحب سیکرٹری جماعت احمدیہ چھانگڑیاں ضلع سیالکوٹ ( تاریخ وفات (ار جنوری ۱۹۳۶ به بعمر ۷۵ سال) لے (۲) حضرت منشی عبدالرحمن صاحب کپور تھلوی ( تاریخ وفات ۲۰۲۰ جنوری ۱۹۱۳ به بهره ۹ سال فریبا قدیم ترین صحابہ میں سے تھے بیعت اولی کے موقعہ پہ پہلے ہی دن حضرت سیح موعود علیہ السلام کی بیعت سے مشرف ہوئے۔(۳) حضرت ماسٹر نواب الدین صاحب بی اے بی ٹی در تاریخ وفات ۲۰ فروری ساره بی نهایت مخلص اور پر خوش بزرگ تھے۔(۳) حکیم مرزا خدا بخش صاحب غیر بائع مولف محل مصفی ( تاریخ وفات در اپریل تسلیم شده (۵) حضرت با با میرا اسلام صاحب افغان ( تاریخ وفات یا مئی ۱۹۳ و بعمر ۱۰ سال) 22 (4) حصرت ڈاکٹر سید عبد الستار شاہ صاحب ( تاریخ وفات ۲۳ جون ۱۹۳۳) - آپ کا شمار جماعت احمدیہ کے ممتاز اہل کشف و الہام میں ہوتا ہے لشکر میں بیعت سے موجود سے مشرف ہوئے۔۲۵ برس تک رعیہ ضلع سیالکوٹ میں سینٹر سب اسسٹنٹ ہر جن کے عہدہ پر ملازم رہے۔نہ میں پیش لینے کے بعد قادیان آگئے اور مستقل طور پر رہائش اختیار کرلی یه حضرت مولوی شیر علی صاحب نے آپ کی وفات پر آپکے بیٹے حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب کو ایک تعزیت نامہ لکھا۔جس میں تحریر فرمایا کہ وہ ایک نہایت ہی پاک نفس انسان تھے جن کا وجود سراسر برکت تھا۔ایسے وجود دُنیا میں بہت کم نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔وہ ہر ایک کے محسن اور سر کے خیر خواہ تھے۔اُن کی پر آپ سے اور انکی دعاؤں سے ایک نیا فیض حاصل کر رہی تھی باشد۔(6) حضرت مولوی نور احمد صاحب لودی انگل د تاریخ وفات ۲۲ جون ۱۳ م ) - بیعت کرنے کا عجیب له الفضل در جنوری ۱۹۳ به صفحه من الفضل ۲۸ جنوری ۱۹۳۷ء صفحہ ا کالم ان سے ملاحظہ ہو بیان حضرت منشی ظفر احمد صاحب کیپور تھلوی مطبوعه تاریخ احمدیت جلد دوم طبع دوم صفحه ۱۷۲) مزید حالات کے لئے ملاحظہ ہو افضل ، جولائی ۱۹۳ صفحه : یک الفضل ۲۳ فروری ۹۳ صفحه الالم به الفضل ۱۲ مارچ 1 ء میں اُن کے ایک مباحثہ کے کوائف درج ہیں جو انہوں نے ۲۴-۱۹۲۳ ء میں غیر مبالعین سے کیا۔اور حسین سے اُن کے گہرے مطالعہ، حاضر جوابی اور حکمت عملی کا پتہ چلتا ہے ؟ شه اخبار پیغام صلح را پریل ۱۹۳۷ صفحه هم کالم 1 = الفضل ۲۲ رمئی ۳۶ ۹ یه صفحه اکانم باشه الفضل ۱۲۵ جون ۹۲۶ یه صفحه ۲ کالم ۲ به شه الفضل ۱۲۰ جولائی ۹۳۷ صفحه مو *