تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 447 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 447

۴۴۳۲ مہاشہ صاحب نے پہلے سالوں کی جمع شدہ روایات پر نظر ثانی اور مناسب تحقیق کے بعد لگن میں سے بعض الفضل، الحلم، رسالہ ریویو آف ریلیجنز اور مصباح میں شائع کریا کے سلسلہ احمدیہ کے لٹر پر میں محفوظ کر دیں۔حضرت امیر المومنین کیطرف سے احیاء شریعت خدا تعالی کے قائم کرد خلفاء اپنے آسمانی آقا کے وعدوں اور بشارتوں پر غیر متزلزل اور میان رکھتے، سنت میں سرگرم ہو جانے کا پر جلا الان رانا نے والی روایت کرتے ہوئے کیوں نہی کو پھر کیا پنے کا اور عالمگیر اسلامی انقلاب کی بشارت لہراتے ہوئے آگے میں آگے بڑھنے چلے جاتے ہیں۔اس حقیقت و صداقت کا ایک روح پرور نظارہ سالانہ جلسہ یو پر دیکھنے میں آیا۔ان ایام میں مصر کی فتنہ " پورے عروج پر تھا۔مگر خدا تعالیٰ کے موعود و برحق خلیفہ سیدنا محمود نے سالانہ جلسہ پر جمع ہونے والے احمدیوں کی احیاء سنت کے لئے سرگرم عمل ہونے کا حکم دیتے ہوئے یہ خوشخبری سنائی کہ احدیت کے ذریعہ سے مستقبل میں عالمگیر اسلامی انقلاب بر یا ہونا مقدر ہے اور دنیا کی حکومتیں اور بادشاہتیں احمد کیوں کو عطا ہونے والی ہیں۔به عظیم الشان بشارت حضرت امیر المومنین خلیفه ای را ارارا اور اپنے اندر الہامی رنگ رکھنے والی پر شوکت تقریر کے آخرمیں سنائی جو انقلاب حقیقی کے اہم موضوع پرتھی اورجب کی ابتداء میں حضورنے دنیا کی مشہور تمدنی اور مذہبی تحریکات کی خصوصیات پر بالتفصیل روشنی ڈالنے کے بعد اعلان فرمایا نہ اب وقت آگیا ہے کہ ہماری جماعت اپنی ذمہ داری کو مجھے اور احیاء سنت و شریعت کے لئے سرگرم عمل ہوجائے۔کے ملاحظہ اور پوسٹ سالانہ میرات در این امر به یکی ا و اسلامی را داد اما در یکی می داد امارات ۱۳۰ اپریل ۱۹۳۳ در و صفحه ۲۵۰۲۳ سے یعنی مصری پارٹی کا فتنہ جس کی تفصیلات پر حضور نے ، ۲ دسمبر ۳۷ او کی تقریر میں بڑی شرح و + ، اور بسط سے روشنی ڈالی اور اسکی نسبت حضرت مسیح موعود کے متعد دالہاما بیان رائے اور بتایاکہ الہام الہی میں خارج کا ایک گروہ پیدا ہونے ی خبر موجود تھی جو پوری ہوگئی۔اس وضاحت کے بعد حضور نے خوارج کی فتنہ انگیزیوں کی تفصیل بتائی۔اور مخارج اور مصری پارٹی میں قائد کے لحاظ سے تیرہ زبر دست مشابہتیں اور تاریخی لحاظ سے پانچ مشابہتیں بیان فرمائیں۔حضرت امیر المومنین کی اس معرکۃ الآراء تقریر نے اس فتنہ کا تار و پود بکھیر کے رکھ دیا۔اور جماعت احمدیہ پہلے سے بھی زیادہ عقیدت و الفت کے ساتھ یقین کی امس مستحکم میان پر قائم ہوگئی کہ لیفہ خدا بناتا ہے۔اور دنیاکی کوئی بڑی سے بڑی طاقت اسے محدود نہیں کر سکتی۔مفصل تقریر کے لئے ملاحظہ ہو۔الفضل ا ر ا گست ۱۹۶۲ در صفحه ۱۳ تا ۲۳ را گست ۱۹۶۲ شد۔- ۱۴ حضرت خلیفہ المسیح الثانی ہم نے کتاب انقلا حقیقی کی نسبت فرمایا کہ اس کتاب کے بعض حصے ایسے ہیں جو اپنے اندر الہامی رنگ رکھتے ہیں؟ ( افضل سور جنوری ۹۴ اید صفحه کالم بشه یعنی آرین تحریک - رومن تحریک - ایرانی تحریک - بانی تحریک مغربی تحریک به حضرت آدم حضرت نوح حضرت ابراہیم حضرت موسی ، حضرت علی علیهم السلام اور حضرت حوصلے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور مذہبی ہے که به ܀