تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 446
قیمتی چیز کھو بیٹھیں گے جو پھر کسی صورت میں بھی ہاتھ نہ آسکے گی۔میں کئی سال سے اس امر کی طرف توجہ دلا رہا ہوں گر افسوس ہے کہ ابھی تک اس کی اہمیت کو نہیں سمجھا گیا " اے حضور کے اس فرمان مبارک پر حضرت مرزا شریف احمد صاحب ناظر تالیف و تصنیف نے حافظ ابشر اعصاب مولوی فاضل بجالندھری کا انتخاب روایات صحابہ جمع کرنے کے لئے کیا۔لیکن حافظ صاحب ابھی اس کا م کا چارچ لینے نہ پائے تھے کہ سرمئی 14ء کو اچانک انتقال کر گئے اور عارضی طور پر یہ کام مل محمد عبداله ت ب مولوی فضل کے سپرد کیا گیا۔ملک صاحب آخر اگست ۹ دیر تک یہ کام سرانجام دیتے رہے۔انہوں نے صحابہ کرام - روایات حاصل کر کے ان کو اخبار الفضل میں شائع بھی کرانے کا اہتمام کیا اور تبرکات حضرت بی موعود علیہ اسلام کی فہرست بھی مرتب کی اسی اثناء میں حضرت بھائی عبد الرحمن صاحب قادیانی نے قادیان کے نام درجات کا بار بار دورہ کر کے صحابہ حضرت مسیح مدیہ علیہ اسلام کی اسم وار فہرست سن بیعت کے لحاظ سے مرتب کی بیلے ملک محمد عبد اللہ صاحب کے بعد شیخ عبد القادر صاحب ( سابق سود اگرمل مبلغ کراچی نے ستمبر سا ہے اس اہم کام کا چارج لیا۔اور اس کیلئے اپنے سب اوقات وقت کر دئے۔اور نہ صرف بذریعہ ڈاک ہی روایات منگوائیں بلکہ بٹالہ۔امرتسر لاہور اور سیالکوٹ وغیرہ علاقوں کے دورے کر کے روایات کا ایک نہایت قیمتی ذخیرہ فراہم کر کے اُن کو رجسٹروں کی صورت میں نقل کرانا شروع کردیا اور اصل کے ساتھ ساتھ مقابلہ بھی جاری رکھا۔اس کے ساتھ ہی شیخ صاحب موصوف تبرکات مسیح موعود کی فہرستوں کو زیادہ سے زیادہ متحمل کر کے اختبار الفضل میں شائع کرنے لگے۔پہلے جناب شیخ عبد القادر صاحب ۲ جون شایع تک یہ قومی خدمت بجالاتے رہے۔اس عرصہ میں آپنے سینکڑوں صحابہ کی روایات تیرہ رجسٹروں کی صورت میں محفوظ کر لی ہے شیخ صاحت کے بعد م جوان اور کو دوبارہ مل محمد عبداللہ صاحب والد فاضل نے اس کام کا چارج لیا۔پنے قریباً ڈھائی کا کام کیا اور 2 صفحات پر تمل روایات حاصل کرکے درج رجسٹر کی ازان بوده در گرین برای کو به فریضه باشه های فضل حسین صاحب مہاجر کے سپرد کیا گیا ہے ١٩٣٤ افضل ۲ نومبر و صفحه ۳:۲: سے یہ فہرست جو خلافت لائبریری ربوہ میں محفوظ ہے۔ضمیر کتاب میں شامل کردی گئی ہے : مل رپورٹ سالانہ صدر انجمن احد یہ یکم مئی شاء لغایت ۳ را پریل شکشته و صفحه ۲۳۰ - ۲۳۲ : سکے جن صواب کی روایات محفوظ کی گئیں اُن کی مکمل فہرست ضمیمہ کتاب میں موجود ہے یہ جاتا ہے ملاحظہ ہو رجسٹر کروایات صحابہ جلد ۱۳ به ان رجسٹروں کے مجموعی صفحات ۳۸۱۳ ہیں :