تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 418 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 418

۴۰۳ آج ہم خداتعالی کیلئے جہاد کرنے اور اسلام کو مغربی افریقہ میں پھیلانے کے لئے جار ہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ہم میں سے اگر کوئی فوت ہو جائے تو آپ لوگ یہ سمجھیں کہ دنیا کا کوئی دور درانہ حصہ ہے۔جہاں تھوڑی سی زمین احمدیت کی ملکیت ہے۔احمدی نوجوانوں کا فرض ہے کہ اس تک پہنچیں اور اُس مقصد کو پورا کریں جسکی خاطر اس زمین پہ ہم نے قبروں کی شکل میں قبضہ کیا ہو گا۔پس ہماری قبروں کی طرف سے یہی مطالبہ ہو گا کہ اپنے بچوں کو ایسے رنگ میں ٹریننگ دیں کہ میں مقصد کے لئے ہماری جانیں صرف ہو ئیں اُسے وہ پورا کریں کہ در تبلیغ سیرالیون و محی اداری اما این ها را داده ای دارد در این سی وان مولوی کے او نے حکم دیا کہ مبلغ سال میں ایک دو دفعہ ضرور کسی ملک میں مجمع صاحب کے عہد امارت میں ہو کر مجلس شوری منعقد کیا کریں۔اس ارشاد کی تعمیل میں پہلی مجلس شوری سرمئی شملہ کو بو میں مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری امیر دانچارج میشن سیرالیون کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں جماعت احمدیہ کی تعلیمی تربیتی ترقی کے ذرائع میشن کی آمد بڑھانے اور اخراجات سے متعلق ایک معین طریق کار طے کیا گیا۔اس پہلی شوری میں یہ بھی قرارپا یا کہ مینوں کو اہم مقامات پر متعین کیا جائے۔اور ہر کچھ ماہ کے بعد اُن کی تبدیلی کی جائے۔چنانچہ چو ہد ری احسان الہی صحاب جنجوعہ کے سپرد جماعتوں کا دورہ کیا گیا اور صوفی محمد اسحق صاحب ہے۔مولوی عبدالحق صاحب ننگلی اور چو ہدری نذیر احمد صاحہ سے رائے ونڈی بالترتیب علاقہ فری ٹاؤن ، رو کو پیر ، بو سے بیل ہوئی اور بوئیدو، مگبور کا، مٹوٹو گا ، میشن اور انواع میکینی اور کو تکویلی کے حلقوں میں متعین کئے گئے تے عیسائیت کے خلاف مجالدین احمد نیت کی سرگرمیاں یکایک اتنی تیز ہو گئیں کہ امریکن میشن کے پادری مسٹر ڈیوڈ کا رنے انہیں دنوں ه الفضل ۲ نومبر ۳۵ در ۲۰ - مولوی نذیر احد علی صاحب کی وفات کے بعد حضرت خلیفہ ایسیح الثانی رض نے نسیم سیتی مساب کو مغربی افریقہ کا رئيس البيغ مقرر فرمایا۔آپ رز تک اس منصب پر فائز رہے اور میں پاکستان واپسی تشریف لائے : ہے چوہد کی صاحب ۱۶ جون ی صاحب ۱۶ جون سم کو قادیان سے روانہ ہو کر دور کر دیں سیرالیون پہنچے پھر چون ساله ہ کہ میں نائیجیر پا منتقل کر دیئے گئے۔واست ۹۲ میں آپکا تبادلہ گولڈ کوسٹ میں کر دیا گیا۔شاہ میں آپ دبارہ سیرالیون بھیج دیئے گئے۔جہاں کچھ عرہ بلیغی خد تا بجالانے کے بعد نیروبی اور یوگنڈا مشرقی افریقہ سے ہوتے ہوئے نو مبرا اور میں ہو گئے ہے ۲۸ فروری دار کو سیاسیون تشریف یہ ہے۔یہاں آپ فریبی ٹاؤن مشن کے انچارج بنائے گئے اور ہم دینی خودتا ہوا کہ تھے کے بعد ا ار زوری سرود کو روانہ ہجر کہا ا ا پریل شار کو دائیں بوہ میں پہنچے : سه - سیرالیون میں آمد ۲۸ فردری نا ہو نے بعد جھے ۲۱۰ اکتو بر شاہی اور کو سیرا لیوں میں پہنچے۔اور سہ میں واپس پاکستان میں آئے۔له الفضل ۲۸ جوی ۲۶ شماره صلب A