تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 417 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 417

۴۰۳ 14DY۔نہایت جوش د اخلاص سے حصہ لیا۔اور ان کے ذریعہ اس سال اکتیس افراد بیعت کر کے احمدیت میں داخل ہوئے جن پر سید نا حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے اظہار خوشنودی فرمایا۔اگلے سال ۱۹۵۷ء میں قریبا استی احمدیوں نے ایک ایک ماہ وقف کیا ہے یه تبلیغی خصوصیت سارے مغربی افریقہ میں تنہا سیرالیون کے احمدیوں کو حاصل ہے کہ وہاں شا و سی اب تک وقف عارضی کا یہ سلسلہ برابر جاری ہے اور بہت مفید نتائج پیدا کر رہا ہے۔مولوی نذیر احمد علی تمام موادی نذیر احمد صاحب سیرالیون میشن کا چارج مولوی محمد صدیق مصاب امرتسری علی کی المناک وفات کو دیکہ واپس قادیان کو روانہ ہو گئے۔آپ کے بعد ایک عرصہ تک مولوی محمد صدیق صاحب انچارج مبلغ کے فرائض بجالاتے رہے۔مولوی نذیر احمد صاب ۱۲ فروری ۳۵ کو قادیان پہنچے۔جہاں حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے آپ کو پورے مغربی افریقہ کا رئيس التبلیغ نامزد کر کے اعلان فرما یا کہ آئندہ ان کا نام مولوی نذیر احمدعلی ہو گا۔حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کی ہدایت پر مولوی صاحب موصوت ۱۳۶ نومبر ۱۴۵ء کو قادیان سے پھر عازم مغربی افریقہ ہوئے۔آپ کے ہمراہ قریشی محمد افضل صاحب، صوفی محمد الحق صاحب اور مولوی عبدالحق صاحب تنگلی بھی تھے سے مبلغین کا یہ وفده ۱۲ فروردی ء کو فری ٹاؤن پہنچ گیا ہے مولوی نذیر احمد علی صاحب دوسرے مبلغین کو سیرالیون میں متعین کر کے خود پورے مغربی افریقہ کی تبلیغی مہمات پر کنٹروں کرنے کے لئے 19 ستمبر دار کو گولڈ کوسٹ تشریف لے گئے۔اسکی بعد آپ ریدہ سے تشرہ میں آخری بار سیرالیون آئے اور ایک لمبی بیماری کے بعد سیرالیون کے شہر تو ہمیں وار ٹی شہداء کو رحلت فرما گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔آپ مغربی افریقہ کی سرزمین کے پہلے بھاں نشار مبلغ تھے جو میدان تبلیغ میں شہید ہوئے۔سرگز نمیرد آنکه دلش زنده شد بعشق و ثبت است بر جریده عالم دوام ما مولوی صاحب رضی اللہ عنہا کی سیہ الیون میں شہادت کے ضمن میں یہ امرخصوصی طور پر قابل ذکر ہے کہ اپنے نومبر کو قادیان سے مغربی افریقہ روانہ ہوتے ہوئے ایک ایڈری کسی جواب میں فرمایا تھا۔له الفضل بر فروری شراء مست کالم ملتا ہے منہ کالم مکت ہے گئے۔آپ پاکستان میں پہلی با استمر شداد کو تشریف لائے نہ الفضل در فروری ۱۹۲۵ء ص ۲ به که - الفضل ۲۷ نومبر ۲۵ ا م ص ۲ کالم مرا به شه الفضل در جون مراد مت کالم علے بے لے - مرض الموت کے کوائف اور سیرالیون میشن کے دیگر حالات کی تفصیل کے لئے ملا حظہ ہے۔تابعین اصحاب احمد جلد چهارم و مولفه جناب ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے) ہے