تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 416 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 416

۴۰۱ اس لئے ہمارے آدمی بیچارے بے بس ہو کر رہ گئے۔چیف کی طرف سے تکالیف اسی طرح جاری ہیں۔اب یہ معاملہ بھی ایک دفعہ پھر ڈو تیری کمشنر صاحب کے ہاں اپیل کے رنگ میں پیش کر رہا ہوں۔اور انہوں نے اگر کوئی مناسب کاروائی نہ کی۔تو آگے اپیل کروں گا۔ہمیں آجکل یہاں جملہ عمار میں جو شروع کر رکھی ہیں کی وجہ سے سخت مالی مشکلات ہیں اور میشن تقریباً ۱۲۰ پونڈ کا مقروض ہے۔اس کے علاوہ سکولوں کے بارے میں مخلص کارکن شیخلاص ٹیچروں اور مخلص لوکل مبلغوں کی کمی ہمارے کام میں آج کل سخت رخنہ اندازہ ہے یا اے " راسی ضمن میں موادی صاحب کی ایک دوسری رپورٹ ملاحظہ ہو۔آپ نے لکھا کہ :- عرصہ زیر رپورٹ میں تین پیرامونٹ چیغیوں کی طرف سے جماعتوں کو احدیت کی وجہ سے تکالیف پہنچائی گئیں۔باڈر کی جماع کو عید الفطر کے موقع پران کے جینی نے غیر احد امام کے پیچھے نمازاد کرنیکا حکم دیا۔مگر انہوں نے انکار کر دیا۔جبیں پر چیف نے بعض کو قید کی سزادی اور بعض کو جرمانہ کر دیا۔اسی طرح بو کے چیف نے میں امی با حرکت کر نی چاہی اور عید الفط کے موقعہ پر غیر احدی امام کے پیچھے نماز ادانہ کرنے پر احمدیوں کو قید کرنا چاہا۔مگر احمدیوں نے فورا ڈی سی کو اطلاع کر دی اور ڈی سی صاحب نے چیف کو پیغام بھیجا کہ دہ مذہبی امور میں جماعت کو کسی امر پر تنبور نہ کرے۔اسی طرح باد کا معاملہ بھی خاکسار نے اُس ضلع کے ڈی سی کے ہاں پیش کیا۔اُس نے گو فیصلہ احمدیوں کے حق میں دیا۔مگر ایسے رنگ میں کہ احمدی چینی سے دیے رہیں۔اور چیف کی ظاہری پوزیشن پر کوئی حرف نہ تے میں کا نتیجہ یہ ہوا کہ چند دن بعد پھر اسی چیف نے احمدی امام کو پکڑ کر چودہ دن جیل میں ڈالے رکھا۔میں نے پھر ڈی سی کے ہاں رپورسٹ کی مگر ڈی سی نے عمداً کوئی توجہ نہ کی۔میں نے پھر کھوا، در یاد دہانی کرائی مگر انہوں نے کوئی جواب صاحب نہ دیا۔اب سہ بارہ یہ معاملہ ڈو تیمل کمر کے ہاں پیش کیا گیا ہے۔جن کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔اسی طرح ناتور کی با تمدی جماعت کو بھی ابھی تک سخت تکالیف دی جارہی ہیں۔بذریعہ قید اور مہمانوں اور دوسر کئی طریقوں سے احمدیوں کو احمدیت چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔مگر سوائے چند ایک کے باقی بفضلہ تعالیٰ اب تک احمدیت پر قائم ہیں اور صبر سے سب کچھ برداشت کر رہے ہیں۔کے ا حساب جماعت کو الک میکنین کی کی در بینی و مینی کام کو دوسیر کرنے کے لئے شعار میں مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری نے ایرانیوں کے مخلص احمدیوں کو تبلیغ کیلئے تبلیغی ۱۹۴۵ نہ وقف اراضی کی تحریک ایک ایک ماہ وقت کرنے کی تحریک شروع کیا میں پہلے سال تین حصوں پر نے لبیک کہا۔اس کے بعد یہ تعداد ہر سال بڑھتی رہی۔چنانچہ سندھ میں سیرالیون کے بھپتیں احمدیوں نے کے العدل ۲ در مئی ۳۵ و مردم کالم راو۳۱۳ به ۲۰۲ روز تامر افضل قلوبان اورالامان ۱۳ اگست ۱۹۳۵