تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 371
۳۵۸ اور کامیابی کو آپ کا حلیف بنا دیوے ، آمین۔میں اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے اس وقت کے آنے سے پہلے ہی میرے دل میں آپ کے ساتھ ایسی ہی ارادتمندی ڈال دی تھی جس کا آج میں کھلے طور پر اظہار کرتا ہوں نہیں نے آپ کی فرمانبرداری کو پہلے سے ہی اپنا شعار بنایا ہوا تھا۔اللہ تعالے مجھے اس پہ تا موت قائم رکھے۔اور میں بیعت کا اقرار آپ کے ہاتھ پر آج کرنے لگا ہوں ، اللہ تعالے اس پر استقامت عطا فرمادے اور وفاداری کے اعلیٰ مقام پر پہنچا دے۔امید ہے کہ عاجز کی بیعت کو قبولیت کا شرف بخشیں گے۔بیعت کے الفاظ کو یہاں دوسرا دیتا ہوں۔۔۔الخ " عکس بعیت نامه شیخ عبدالرحمن صاحب مصری ہم اللہ الرحمن الرحیم محمد الفل ملے وہ انکر نے والد سے استسلام سیدی و مرشدی با اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته ، ہمارے پیارے محسن خلیفہ در مسیح الاول کی وفات کا صدمہ جو محمدی قوم کے دلوں پر ہیواوے تو واقعی بیان کے با ہر ھے خصوصاً ہم دور افتادوں کے لئے تو ہمیشہ افسونس بہی رہیگا که پھر زندگی میں زیارت ہی نصیب نہ ہوئی ہوے انا للہ وانا الیہ راحیوں کے کیا کہہ سکتے ہیں اللهم اعلی مقامه واكرم مشوره والحقه بالرفيق الد على آسين ؟ ا لله تعالی ہم سبکو فتنہ سے محفوظ رکھے اور قوم کو اپنے محض فضل محرم اپنی پناہ میں لیکر اس ابتلا ولے پار اتار دے جو کہ بعض دانوں نے قوم کے راستے میں لاڈ لانے اسے تعالٰی آپکے عہد کو مبارک عید ثابت کرے اور الہی نفرتوں اور رحمتوں اور برکتوں کا عہد ہو زمین و آپ کے دشمنوں کو ڈیل بعد خوار کرے اور کیو کا میابی کے ابھی آوج پر پہنچائے۔