تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 372 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 372

۳۵۹ نہیں اس اور کے اظہار سے اک نہیں سکتا کہ واقعی اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل درام سے اور اپنی خاص عنایت سے یہ خلقت خلافت آپکو پہنائی ہے ورنہ دشمنوں نے تو ناخنوں تک زور لگایا تھا کہ کسی طرت پر ٹل جاوے انکی مدت مدید کی کوششوں کو خدا نے ملیا میٹ کر دیا اور خر خدائی ارادہ ہی غالب آیا پھیلا خالق کے آگے خلق کی کچھ پیشین جاتی ھے است کر بھی ہمیشہ فتح اور نفرت اور کامیابی کو اپنا حلیف بنا دہوئے اپنے میں اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر کرتا ہوں کہ اللہ تعالٰی نے اسوقت کے آنے سے پہلے ہی سر و ل میں آپکے ساہتیہ ایسی ہی ارادتمندی ڈال دی تھی جسکا آج میں کھلے طور کے اظہار کرتا ہوں۔ہے تو یکی فرمانبردار ہی کو پہلے سے ہی اپنات کا ربنا با یاد تھا اللہ تعالی ہی مجھے اس پر تا مدت قائم رکھے اور جن بہت کا اقرار آپ کے ہاتہم پر۔آج کرنے لگا ہوں اللہ تعالی اس پر استقامت عطافرما دی اور وفاداران کے اعلی مقام پر نیا است ، سہوے کہ ماجر کی بیعت کو قبولیت کا خروت عطا زندگی بہت کم الفاظ کو یہاں دو ہرا دیتا ہوں اشہد ان لا اله الا الله واشهد ان محمدا عبده ورسوله