تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 334 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 334

۳۲۱ اور اب بھی اس وقوعہ کے بعد پولیس اُسکے ساتھ لگی ہوئی ہے۔کیونکہ پولیس کو اگر حفاظت کی ضرورت نظر آتی ہے تو صرف اس غازی کی۔اُس سے گورنمنٹ کو کچھ ایسی محبت ہے کہ وہ عشق کے درجہ تک پہنچی ہوئی ہے۔اور یہاں کی پولیس کا تو اس سے لیلی مجنوں والا تعلق ہے۔جب بھی کوئی واقعہ ہو روڈ کر وہ اسکے گرد جمع ہو جاتی ہے کہ ہمارے اس محبوب کو کوئی نقصان نہ پہنچا وے۔حالانکہ معلمی را احمدی کی تو جوتی بھی اکسپر پڑنے سے شرمائے گی۔ایسے ذلیل آدمی کا مقابلہ کرکے کسی نے کیا لینا ہے۔آخر یہ بھی تو انسان کو دیکھنا پڑتا ہے کہ میرے مقابلہ میں ہے کون لے فصل ہفتم بعض جلیل القدر صحابہ کا انتقال انتشار می یمن درجه ای جلیل القدرصحابہ کا انتقال ہوا۔مندرجہ ا حضرت سید ناصر شاہ صاحب قادیانی تاریخ وفات یکم جنوری ۳ ایک نہایت مخلص صحابی جن کا تذکرہ حضرت بی موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے آسمانی نشان کے گواہ کی حیثیت سے تم حقیقہ الوی کے صفحہ ۱۵۷ ۱۵۸ پر فرمایا ہے۔تزول مسیح کی طباعت روپیہ نہ ہونے کی وجہ سے معرض القوار میں تھی۔آپ کو خواب میں تحریک ہوئی۔چنانچہ رخصت لیکر قاریان آئے اور ۲۵۰ روپے حضرت مسیح موعود کی خدمت اقدس میں پیش کر دیئے اور درخواست کی کہ اس کتاب کی اشاعت کے جملہ اخراجات میں ادا کروں گا۔ان کی یہ درخواست حضور نے منظور فرمائی۔۷۳ حضرت شیخ نور احمد صاحب سابق مختار عام حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ تعالی عنہ ر تاریخ وفات ۲۹ جنوری ۶۸۹۳) که ۳- ڈاکٹر مرزا یعقوب بیگ، صاحب آنریری جنرل سکرٹری انجمن اشاعت اسلام لاہور تاریخ وفات ۱۲ر فروری شه شه حضرت خلیفة المسیح الثانی نے مرحوم کے برادر زادہ مرزا مسعود بیگ ے افضل اور اکتوبر او مانا له الفضل بهم جنوری کند و صفحه ۱۲ ان احکم اور جنوری ماه صفحریه اور الحکم ۲۰ جنوری دو میں لکھا ہے کہ حضرت شاہ صاحب نے نے ہزار یا ڈیڑھ ہزار کی رقم حضور اقدس کی خدمت میں پیش کی تھی۔صفحہ ا کالم۔مزید حالات کے لئے ما، حظہ ہور الفصل ، ہر جنوری حمله صفحه ۶) : له الفضل اور جنوری د و صفرا کالم ای شو اخبار پیغام صالح لاہور ۱۵ار فروری ۱۹۳۶ ۶ صفحه ۲ :