تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 335
صاحب کو حسب ذیل تعزیت نامہ لکھا :۔در عزیزم مکرم مرزا مسعود بیگ صاحب المکم اللہ تعالی السلام علیکم ورحمة الله وبركاته آپ کا خط ملا۔میں سندھ گیا ہوا تھا۔ویسی خط پھرتا پھرانا کوئی آٹھ دس دن بعد ملا۔ڈاکٹر صاحب کی وفات کا بہت افسوس ہوا۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔میری طرف سے اپنی والدہ صاحبہ اور دیگر عزیزوں کو بھی ہمدردی کا پیغام پہنچا دیں۔مجھے آپ سب لوگوں کے صدمہ سے دلی ہمدردی ہے۔اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ مرحوم پر اپنا فضل فرمائے۔اور پسماندگان کو بھی اپنی رحمت کے سایہ تلے رکھے۔مرحوم حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کے دعوے کے ابتداء میں ایمان لائے تھے۔اس لئے جب سے ہوش سنبھالا انہیں جانتا تھا اتنے لمبے تعلق کی وجہ سے افسوس کا حساس اور بھی بڑھ جاتا ہے۔یوں بھی با وجود اختلاف کے انہوں نے تعلق رکھا۔اور ہمیشہ ملتے رہتے تھے۔مگر سوائے اللہ تعالے کی رضا پر راضی ہونے کے اور کیا بیچارہ ہے " ۴ - چودھری مولا بخش صاحب نمبردار چیک ۳۵ جنوبی ضلع سرگوده در تاریخ وفات درمانی شده امینی آپ کو شو میں حضرت مسیح موعود کے دست مبارک پر بیعت کرنی کا شرف نصیب ہوا۔بڑے عاید انسان تھی۔۵ - عصمت اللہ صاحب والد بزرگوار ڈاکٹر محمد اشرف صاب، بل ضلع جہلم تاریخ وقت ، بنی اسرایی 4 - بابو محمد عبداللہ صاحب ٹھیکیدار بھٹہ قادیان ( تاریخ وفات ۱۲ مئی ۳۶ ۶۹ ۷۵ ے۔حاجی محمد یوسف صاحب زرگر امام الصلوۃ جماعت احمدیہ پنڈی پیری و تاریخ وفات ۲۸ مئی اپنے علاقہ میں احمدیت کا ایک چلتا پھرتا نمونہ تھے۔24 به حضرت سید عزیز الرحمن صاحب بریلوی مها بهر قادیان تاریخ وفات ، ار جولائی ۶۱۹۳۶ ۵۴ ۹ - چوہدری غلام رسول صاحب گھٹیالیاں ضلع سیالکوٹ ( تاریخ وفات ۸ را گست دام ۵۰ ۱۹ار صفحه و صلح ۱۵ فروری الفضل در مارچ صفویہ کالم - مزید حال کے لئے ملا ہوا رونمایی و یا مالی در را اور من الفضل 10 مارچ شراء صفحہ کالم : سلم الفضل ، ۲ جون ۳ صفحوں کالم ۳٫۳ : ۳ افضل اور جون اداره نه کانم كه الفضل ، در جولائی ۱۹۳۶ء صفرا : له الفضل ، مارچ ۳۶ اومده که افضل ؟ در جولائی ۱۹۳۶ یو صفحه کالم :- مفصل حالات الحلم ۱۲-۲۱ نومبر تا صفحه و ، - الحکم، دسمبر ر ا ء صفحہ ۶ پر شائع شدہ ہیں یا الفضل ۶ ستمبر 1 صفحه ۸ کالم : "