تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 326 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 326

سم اسم گر بیابان کو بھرنا شروع کردیا۔ماہ رمضان کا سارا وقت۔اور اعتکاف مسجد حرام میں گوشہ نشین رہے۔ایام حج میں حلالہ الملک شاہ سعود کے ہندوستانی ملانا نیوں کے ترجمان کے فرائض ادا کئے اور شاہ ملح نے ایک مجبہ عطاء کیا۔جو مولوی صاحب اکثر وہاں پہنتے اور اس کی تصویر مجھے روانہ کی۔سج کے بعد مولوی صاحب نے اپنے واقفوں، شناساؤں اور ملنے والوں سے گفتگو شروع کی۔وعظ نصیحت ہوتی رہی۔ایک روز کسی نے پولیس کو اطلاع دیدی کو ہندی اور عرب لوگ اکثر اس ہندی مولوی کے پاس آتے ہیں۔یہ انگریزوں کا جاسوس معلوم ہوتا ہے۔پھر کیا تھا۔پولیس نے فورا مولوی صاحب کو گرفتار کرکے میں میں ڈال دیا۔یہ جیل حیوانوں کے لئے بھی موزوں نہ تھی بچہ جائیکہ اس میں انسانوں کی بسر اوقات ہوتی تھی۔کھانا کم اور بردی ملنا تھا۔اور وہ بھی بے قاعدہ۔جیل کے قیدیوں کو کوڑے بھی ننگے بدن پر مارے جاتے تھے۔اور لوگوں کے چلانے کی آواز جھیل کے کونوں تک سنائی دیتی تھی۔مولوی صاحب نے لکھا اللہ تعالیٰ نے اپنے تصرف سے اس بار اور یہ مہنگی سے محفوظ رکھا۔ایک ہفتہ کے بعد ہندوستانی وائس تو نصل سید لال شاہ صاحب مقیم جدہ کی طرف سے کوشش پر رہائی حاصل ہوئی اور مونوی صاحب واپس قادیان تشریف لائے۔بڑے مطمئن تھے اور کبھی شکوۂ روزگار نہ کیا۔اور دوبارہ باہر جانے کے لئے اپنے تئیں پیش کیا۔قادیان آنے کے بعد اُن کی شادی ہوئی اور اُن کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے اس کا نام جمال الدین رکھا۔ہے دار نومبر ۱۹۲۳ء کو مولوی صاحب نے دوبارہ بحری سفر اختیار کیا۔انہیں سلسلہ کی طرف سے ڈرین جنوبی افریقہ میں بھیجا گیا تھا۔یہ اٹالین جہاز " تلاوا" بیٹی کی بندرگاہ سے مار نومبر ۹ہ روانہ ہوگا۔اُس زمانہ میں جرمن آبدوزیں بر مسند اور بحریہ ہم میں بکثرت گشت کر رہی تھیں۔آنے جانے والے جہازوں پر حملہ کرتی تھیں۔جہاز خواہ مسافروں کا ہو۔یا مال سے ندا ہو۔بلا تمیز جوائن کی زدمیں آتا تھا۔تارپیڈو سے تباہ کر دیا جاتا تھا۔انگریز وں کا اسقدر نقصان ہوا تھا کہ انہوں نے امریکہ کو امداد کے لئے پکارا اور جنگی امداد کے زراجہ جنات کو جاری رکھا۔تین روزہ کے سفر کی ایک رات اچانک جرمن آبدوز سطح پر نمودار ہوئی اور تارپیڈو اُس به از بچه دار جیسی جہاز وسط سے دوہرا ہو گیا۔اور پھر غرق ہو گیا۔بہت تھوڑے مسافر بچائے جاسکے لے پیچھے اب بالغ ہے اور کراچی میں جہازوں کے محکمہ میں بجلی کی ٹریننگ حاصل کر رہا ہے۔سہ آپ کی قادیان سے روانگی ار نومبر کو ہوئی۔( الفضل ۱۸/ نومبر ۱۹۹) ار