تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 327 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 327

لیکن مولوی صاحب کا کچھ پتہ نہ چلا۔انالله وانا اليه راجعون، لے حضرت امام جماعت احمد کا پیغام امام 191۔وسط ابو میں لکھنو کے مقام پر ایک ماہ میں کافران معتقد ہوئی۔جس میں حضرت خلیفہ آسیح الثانی کو نے اپنے قلم مبارک سے مذہبی کا نفرنس لکھنو کے لئے امت امام مانای وایا جس میں بتایاکہ اسلام اعمال کا یا مختصر جامع بھجوایا خدا مذہب ہے۔اور اس میں سب قوموں کی بہتری کا سامان ہے۔سے مسجد شہید گنج کے معاملہ میں اسلامی مفاد کو پامال کرنے کے بعد اخترار احمدیوں کو ہندوستانی مسلمانان ہند کی وطن میں رہے تھے اور ساتھ ہی احدیت کو نے کارہ نکالنے کا منصوبہ سارا طلسم جو اُن لوگوں نے جمہور مسلمانوں پر کر رکھا تھا۔دھواں بن کر اُڑ چکا تھا۔اس ناکامی سے عبرت حاصل کرنے کی بجائے احراری اصحاب احمدیت کی مخالفت میں اور زیادہ تیز ہو گئے۔چنانچہ مولوی حبیب الرحمن صاحب (صدر مجلس احرار نے ہار جون اسراء کو لاہور کے ایک پبلک جلسہ میں دجو اندرون موچی دروازہ چوک نواب صاحب میں منعقد ہوا، یہانتک کہہ ڈالا کہ :- "مسلمانو ! مسجد شہید گنج کا خیال چھوڑ دو۔وہ تمہیں موجودہ حالات میں نہیں مل سکتی۔ہمارے رسول ۱۳ سال تک مکہ میں رہے اور اپنی آنکھوں سے خانہ خدا کی بے حرمتی دیکھا گئے لیکن آپ نے کبھی کافروں سے یہ نہ کہا کہ مجھے اس میں نماز پڑھنے دو۔یا اس کو بتوں سے پاک کردو۔کیونکہ آپ سیاست سمجھتے تھے۔تم میں اسوقت طاقت نہیں کریزور حاصل کر سکو۔اس لئے انتظار کرو۔کہ وہ وقت آجائے جب تم طاقتور ہو جاؤ گے اور حکومت حاصل کرلو گے۔تو ایک شہید گنج کیا ہزاروں شہید گنج تمہارے قبضے میں آجائینگے۔مرزائیوں کو ہندوستان نکال دو۔پھر دیکھو ملک میں کیسا امن ہوتا ہے۔اس منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کیلئے کیا کیا سازشیںکی گئیں؟ انکی تفصیل کے بیان کرنے کا یہ موقعہ نہیں۔حضر میبا حبزادہ حافظ مرزا ناصر احمد صاب حضرت صاحبزادہ حافظ مرزا نا صراحی صاحب جو مبر 19ء کو ولایت تشریف لے گئے تھے۔اس سال کی ولایہ سے تشریف آوری او مراجعت ان سے روانہ ہوکر با جوانی شادی کی بیٹی اور لنڈن سے گر کو۔ر جولائی 1937ء کو قادیان میں تشریف لائے۔حضرت امیر المومنین خلیفة المسیح الثانی رض اور حضرت ه غیر مطبوعہ مکتوب دیکم اکتوبر شده که پیغام کا متن الفضل ، سرمئی 12، صفحہ ۳ میں شائع شدہ ہے۔۱۹۳۶ ء صفحہ ۲: اس منصوبہ کی تکمیل کیلئے احراء نے بعد میں ۱۴۶ تک کا عرصہ مین کیا۔(ملاحظہ ہو خیانت اور اسرویس الفضل ۱۹ جون ۶ 19 مرتبہ شورش صاحب کا شیری طبیع اول مارت وام