تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 262 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 262

۲۴۹ آپ رسول کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جدا نہ تھے اور نہ ان کے مد مقابل اور اسی طرح یه که مکه مکره را در مدینه منور دنیا کے دوسرے سب مقامات سے جن میں قادیان سبھی شامل ہے افضل اور اعلی ہیں اور ہم احمدی بحیثیت جماعت ان دونوں مقامات کی گہری عززت اپنے دلوں میں رکھتے ہیں اور انکی عزت پر اپنی عزت کو قربان کرتے ہیں اور آئندہ کرنے کیلئے تیار ہیں اور میں خدائے واحد و قہار کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں اس اعلان میں کوئی بوٹ نہیں بوئی رہا۔میرادل سے یہی ایمان ہے اور اگر میں جھوٹ سے یا اخفاء یا دھوکہ سے کام لے رہا ہوں تو میں اللہ تعالیٰ سے عاجزانہ دعا کرتا ہوں کہ اسے خدا ! ایک جماعت کا امام ہونے کے لحاظ سے اس قسم کا دھوکا دنیا نہایت خطرناک فساد پیدا کر سکتا ہے۔پس اگر میں نے اوپر کا اعلان کرنے میں جھوٹ ، دھو کے یا چالبازی سے کام لیا ہے تو مجھے پرا اور میرے بیوی بچوں پر لعنت کر۔لیکن اگر اسے خدا میں نے یہ اعلان سچے دل سے اور نیک نیتی سے کیا ہے تو پھر اے میرے رب یہ جھوٹ جو بانی سلسلہ احمدیہ کی نسبت میری نسبت اور سب جماعت احمدیہ کی نسبت بولا جاتا ہے تو اس کے ازالہ کی خود ہی کوئی تدبیر کا اور اس ذلیل دشمن کو جو ایسا گندہ الزام ہم پر لگا تا ہے یا تو ہدایت دے یا پھر اسے ایسی مزاد ے کہ وہ دوسروں کیلئے عبرت کا موجب ہو۔اور جماعت احمدیہ کو اس تکلیف کے بدلے میں جو صرف سچائی کو قبول کرنے کی وجہ سے دیجاتی ہے عزت کامیابی اور غیر معمولی نصرت عطا کہ کہ تو ارحم الراحمین ہے اور مظلوموں کی فریاد کو سنے والا ہو اکہ ہم امین اسے کتنے دالو سنو کہ میں نے اپنی طف سے قسم کھائی ہے اورقسم کھا کہ اس عیب سے کا اعلان کر دیا جس پر میں اول دن سے قائم ہوں۔اب احمرار یہ نہیں کہ سکتے کہ میں مباہلہ سے گریز کرتا ہوں۔ی اللہ تعالیٰ سے امید کرتا ہوں کہ مباہلہ ہو یا نہ ہو۔اللہ تعالیٰ کی نصرت اس میری قسم کی وجہ سے یا کی وجہ جماعت احمدیہ کو نصیب ہوگی اور پیش آمدہ استبلاؤں یا آئندہ آنیوالے انتہاؤں سے انکو نقصان نہ پہنچے گا بلکہ انہیں زیادہ سے زیادہ کامیابی حاصل ہوگی۔بیشک ابتلا خدا تعالی کی قائم کردہ جماعتوں کیلئے ضروری ہیں مگر اصل شے نتیجہ ہے جو ہمیشہ ان کے حق میں اچھا اور ان کے دشمن کے حق میں برا ہوتا ہے۔اور اب بھی خدا تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ سے یہی سلوک ہو گا نا لے نافراد دعوت تبلیغ گویند نمایندگی اا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ال ادا کر دیا تھا اور احتداری لیڈروں کے لئے راہ فرار اختیار کرنے کی کوئی ه الفضل ا نومی ۱۹۳۵ مٹ :