تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 107 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 107

٩٩ انہیں ایک دو ماہ خدام الاحمدیہ میں کام کرنے کا موقع بہم پہنچا یا جائے اور یہ سارا کورس ایک سال یا سوا سال میں ختم کر اسکے انہیں دیہات میں پھیلا دیا جائے۔۔۔۔پس میں جماعت کو توجہ دلانا ہوں کہ اس سکیم کو کامیاب بنانے کی کوشش کرے اور اپنے اپنے ہاں کے ایسے نوجوانوں کو جو پرائمری یا مڈل پاس ہوں اور اور پرائمر کا کے ہر سوں جتنا ہی گزارہ لے کر تبلیغ کا کام کرنے پر تیار ہوں فوراً بھیجوا دیں تا اُن کے لئے تعلیم کا کورس مقرر کر کے انہیں تبلیغ کے لئے تیار کیا جا سکتے " یونکہ جنگ کا زمانہ تھا اور گرانی بہت تھی اس لئے ابتداء میں صرف پندرہ واقفین منتخب کئے گئے جن کی ٹریننگ یا قاعدہ ایک کل اس کی شکل میں جنوری سال تک جاری رہی، انہیں علمائے سلسلہ کے علاوہ خود شید نا حضرت خلیفہ ربیع الثانی بھی تعلیم دیتے تھے چنانچہ تصور نے مجلس مشاورت منه قده ۲۰۷- ۱۹اپریل ) ربیع میں بتایا کہ " میں دیہاتی مبلغین کو آجکل تعلیم دے رہا ہوں۔یہ لوگ مدرس بھی ہوں گے اور مبلغ بھی چھ نہیں تک یہ لوگ فارغ ہو جائیں گے۔پندرہ بیس اُن کی تعداد ہے“ کے فارغ ٹریننگ کا دور ختم ہوا تو اُن میں سے چودہ کو فروری ۹۲۵ہ سے پنجاب کے مختلف دیہاتی علاقوں میں متعین کر دیا گیا۔دیہاتی مبلغین کے وقت کی یہ سکیم بہت کامیاب رہی اور حضور نے دیہاتی مبلغین کی نسبت اظہار خوشنودی کرتے ہوئے فرمایا :- "خدا تعالیٰ کے فضل سے ہمارا یہ تجربہ بہت کامیاب رہا ہے۔کئی جماعتیں ایسی تھیں جو کہ چندوں نے دو الفضل" ہم فروری ۱۹۹۳ صفحه ۳۔ار صفحه ۹۶ سالانه ۱۴۷ ے " الفصل " - سر جنوری با میر صفویم کالم سے رپورٹ "f ۲۱ پورٹ مجلس مشاورت ۱۹۴۲ صفحه ۲۳+ شه اولین دیہاتی مبلغین معہ حلقہ جات : ۱- مولوی عبد المجید صاحب منیب ( دھاریوال) ۲- مولوی غلام رسول صاحب (غازی کوٹ) ۳ حکیم احمد دین صاحب (بھینی میلوان) ہے۔ماسٹر مہدی شاہ صاحب (اجناله) ۵- مولوی شیر محمد صاحب (مبادی نانو - مولوی عطاء اللہ صاحب (مینودالی) - خوابه خورشید احمد صاحب (مغلپور) مولوی رحیم بخش صاحب ریوڑہ ضلع لاہور) و سید محمدامین شاہ صاحب رکھو رائی) ۱۰ سید علی اصغر شاہ صاحب ( ہیلاں گجرات) 11 حافظ ابوذر صاحب وروڈہ سرگودھا) ۲- مولوی جمال الدین صاحب در چهار دان نگردی ۱۳ - حافظ بشیر الدین صاحب (امین آباد) ۱۴ مولوی شیخ محمد صاحب (دنیا پور ملتان) در پورٹ سالانه ۹۴۲ار صفر (۹۴)