تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 108 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 108

میں سست تھیں اب اُن میں بیداری پیدا ہو گئی۔پہلے سال صرف پندرہ آدمی اس کلاس میں شامل ہوئے تھے اور پچھلے سال پچاس شامل ہوئے شہ دیہاتی مبلغین کی تغیری کلاس ۱۹۴۷ء میں کھولی گئی ہیں میں ۳ھ واقعین داخل کئے گئے۔ابھی پڑھائی کا گویا آغاز ہی تھا کہ ملک فسادات کی پیٹ میں آگیا۔نتیجہ یہ ہوا کہ اکثر طلبہ قادیان میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے رہ گئے اور صرف چھ پاکستان آئے جنہیں تکمیل تعلیم کے بعد تبلیغ پر لگا دیا گیا ہے اس کے بعد آئندہ کے لئے یہ شرط عاید کردی گئی کہ صرف غیر شادی شدہ لئے بھائیں گے نیز یہ کہ ان کو صرف دوران تعلیم میں وظیفہ دیا جائے گا اور تعلیم کے بعد دو برس تک کسی الاؤنس کے بغیر مفوضہ کام کرنا ہو گا چنانچہ ان شرائط کے مطابق چوکھٹی کلاس بدون حاشہ سے لاہور میں جاری کی گئی۔اور جب واقفین دور تعلیم مکمل کر چکے تو وہ اپنے اپنے حلقوں میں بھجوا دیئے گئے۔اس طرح دیہاتی مبلغین کے چار گروپ بن گئے جن کی تعداد ار میں میں دیہاتی بن اور میں تک جا پہنچی - ۲۸ مارچ شام کو سید نا حضرت الصلح الموعوانہ کے ارشاد پر مولانا الیا لعطاء صاحب اور میاں غلام محمد صاحب اختر پر مشتمل ایک بورڈ مقرر کیا گیا جس نے دیہاتی مبلغین کا امتحان لیا اور قابل مبلغین کا انتخاب کر کے نظارت اصلاح وارشاد صدر انجمن احمدیہ میں بطور معلم رکھ لیا گیا اور باقی فارغ کر دیئے گئے ہے وقف بجائیداد اور وقف آمد استید نا حضرت خلیفتہ ایسی الثانی نے مارچ 19ء کو جماعت سے وقفت جائیداد اور اس کے نہ ہونے کی صورت میں وقت آمد کا مطالبہ کی اہم تحریک فرمایا اور ساتھ ہی وضاحت بھی فرمائی کہ یہ وقت۔۔۔۔اس صورت میں ہوگا کہ ان کی جائیداد اُن ہی کے پاس رہے گی اور آمد بھی مالک کی ہوگی اور وہی اس کا انتظام بھی کرے گا ہاں جب سلسلہ کے لئے ضرورت ہوگی ایسی ضرورت شه جو عام چندہ سے پوری نہ ہوسکے تو جتنی رقم کی ضرورت ہوگی اسے ان جائیدادوں پر بحصہ رسدی تقسیم کر دیا جائے گا “۔شه خطیه جعبه فرموده ، از جنتوری کانیه ( مطبوعه الفصل ۱۳۰ جنوری شام اور صفحه یم کالم ۱ سے رپورٹ سالانہ صدر انجین احمدیہ پاکستان می ۱۹۳۷ صفحه به شه رپورٹ سالانہ صدر امین احکام سے رپورٹ سالانہ صدر انجمن پاکستان بابت سال ه ریکارڈ صور الحسین احمدیہ پاکستان کا میلہ نے حضور کا ارشاد تھا کہ : اگر وہ فارغ شده مبلغ چاہیں تو وہ دیہات میں امام بن سکتے ہیں۔تبلیغ کریں تو دس روپے ماہوار الاؤنس مل سکتا ہے" الفضل " ٣١ ماريخ ۹۲ در صفحه ۵ کالم ۲-۳ + ك " الفضل " ۱۴ مارچ ۹۲۷ ایر صفحه ۱۲-۸۱۳ ھ ہو۔