تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 106
۹۸ جو خالص علمی پکچرز ہوتی ہیں مثلاً جنگلوں ، دریاؤں کے نقشے یا کارخانوں کے نقشے یا جنگ کی تصاویہ جو سچی ہوں اُن کے دیکھنے کی اجازت ہے کیونکہ وہ علم ہے ملے مزید فرمایا که جغرافیائی اور تاریخی فلم سے مراد سچی فلم ہے۔جھوٹی فلم کی ہرگز اجازت نہیں دی گئی۔تاریخی فلم ایسی ہے جیسے سان فرانسیسکو کے جاپان کے معاہدہ کی مجلس کی فلم ہوگی جغرافیائی سے مراد یہ ہے کہ پہاڑ پر جا کر یا مثلاً بھا واجا کر وہاں کے جنگوں زریاؤں کی قلم لے۔جھوٹی فلم خواہ جغرافیائی ہو خواہ تاریخی تا انت ہے مثلاً نپولین کی جنگوں کی کوئی شخص فلم بنائے تو یہ بھوئی ہوگی۔باوجود نام نہاد تاریخی فلم ہونے کے وہ نا جائز ہوگی لئے وقت زندگی براے سکیم دیہاتی مبین کی ہے وہ کے در در ایران میں نے یہ دیکھ کرم اتنے مبلغ تیار نہیں کر سکتے جو دنیا کی ضرورت کو پورا کر سکیں تو اللہ تعالیٰ نے حضور کے دل میں دیہاتی مبلغین کی سکیم ڈائی اور مصور نے ۲۹ جنوری سہ کو تیسری قسم کا وقت دہرائے دیہاتی مبلغین) جاری کرتے ہوئے اعلان فرمایا کہ یں نے فیصلہ کیا ہے کہ دو قسم کے مبلغ ہونے چاہئیں۔ایک تو وہ جو بڑے بڑے شہروں اور قصبوں میں جا کر تبلیغ کر سکیں لیکچر اور مناظر سے وغیرہ کر سکیں۔اپنے ماتحت مہنتوں کے کام کی نگرانی کر سکیں۔اور ایک ان سے چھوٹے درجہ کے مبلغ وبہات میں تبلیغ کے لئے ہوں جیسے دیہات کے پرائمری سکونوں کے مدرس ہوتے ہیں ایسے مبلغ دیہات کے لوگوں میں سے ہی لئے جائیں۔ایک سال تک ان کو تعلیم ہے کر موٹے موٹے مسائل سے آگاہ کر دیا جائے اور پھر ان کو دیہات میں پھیلا دیا جائے اور میں طرح پا کرتی سکے مدرس اپنے ارد گرد کے دیہات میں تعلیم کے ذمہ دار ہوتے ہیں اسی طرح یہ اپنے علاقہ میں تبلیغ کے ذمہ دار ہوں۔۔۔۔انہیں ایک سال میں موٹے موٹے دینی مسائل مثلاً نکاح نماز روزہ حج زکوة جنازہ وغیرہ کے متعلق احکام سکھا دیے جائیں، قرآن شریف کا ترجمہ پڑھا دیا جائے، کچھ احادیث پڑھائی جائیں، سلسلہ کے ضروری مسائل پر نوٹ لکھا دیئے جائیں تعلیم و تربیت کے متعلق ان کو ضروری ہدیا دی جائیں اور انہیں سمجھا دیا جائے کہ بچوں کو کس قسم کے اخلاق اسکھانے چاہئیں اور اس غرض۔م الفضل " که در ایریل سار صفحه ۲ کالم ۳ : الفصل ۲۰ جنوری ۱۹۲۶ صفر ۴ : + سے افضل" ۲۵ستمبر ۵نه صفحه ۲ کالم 1 ج *