تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 572
تاریخ احمدیت۔جلد ۲ ۴۲۲ بحواله روزنامه زمیندار ۱۸ / اگست ۱۹۳۵ء صفحه ۲ ۴۲۳۔اہلحدیث ۹ / اگست ۱۹۳۵ء صفحہ ۱۵ کالم - ۴۲۴۶- جمادی الاول ۱۳۵۴ھ ۴۲۵۔مسلمانان ہند کی حیات سیاسی صفحہ ۱۶۹ تا ۱۷۳ ۴۲۶- اقبال کے آخری دو سال صفحہ ۵۹۵ ۲۲۷ مارشل لاء سے مارشل لاء تک صفحہ ۱۷۰ ۱۷۱۔۵۵۸ ۴۲۸۔ظفر علی خان اور ان کا عبد » صفحه ۱۲۳۵ از ملک عنایت اللہ صاحب نیم (علیگ) ناشر اسلامک پبلشنگ ہاؤس - ۲ شیش محل روڈ - نومبر ۶۱۹۸۳ ۴۲۹- سوانح حیات سید عطاء اللہ شاہ بخاری صفحه ۱۰۸ ( خان حبیب الرحمن خان کا بلی) ۴۳۰- تاریخ احرار صفحه ۷۳ ( از چودھری افضل حق صاحب ۴۳۱- ایضاً صفحه ۱۷۴ ۴۳۲- سید عطاء اللہ شاہ بخاری ۴ صفحه ۹۵ اینا صفحه ۹۷-۹۸- ۳۲ مهر ساله نقوش (لاہور نمبر صفحہ ۱۵۴۲ فروری ۱۹۷۲ء شائع کردہ ادارہ فروغ اردو لاہور ۴۳۳۴ ا قبال کے آخری دو سال صفحه ۳۳۵ تا ۳۴۲ ۱۴۳۵ الفضل ۱۲ / جولائی ۱۹۳۲ء صفحہ ۲- ۴۳۶- اقبال کے آخری دو سال صفحہ ۳۲۹ ۳۳۷ تاریخ احرار صفحه ۱۸۵ ۴۳۸ اہل حدیث ۱۵/ جنوری ۱۹۳۷ء صفحہ ۱۵ کالم ۳ ۲۳۹- حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نے فرمایا۔دوسری شکست احرار کو نمایاں طور پر یہ ملی کہ قادیان کے متعلق انہوں نے یہ مشہور کر رکھا تھا کہ ہم نے اسے فتح کر لیا ہے اور قادیان کے علاقہ میں احمدیوں کو کوئی پوچھتا بھی نہیں۔مگر خدا تعالٰی نے ان کے اس دعوئی کی تردید کا بھی سامان مہیا کر دیا۔چنانچہ جب الیکشن کا نتیجہ نکلا تو بے شک اہل سنت و الجماعت کا ایک نمائندہ (سید بدر محی الدین صاحبزادہ سجادہ نشین بٹالہ- ناقل) کامیاب ہو گیا۔مگر دوسرے نمبر پر احمدی نمائندہ تھا۔تیسرے نمبر پر احراری (محمد خان ناقل) اور چوتھے نمبر پر دوسراسنی (میاں محمد سعید شٹنز پولیس - ناقل) اب اس نتیجہ کو احرار کہاں چھپا سکتے تھے۔یہ ملک کی آواز تھی جو دوٹوں کے ذریعہ ظاہر ہوئی اور اس نے دنیا پر ثابت کر دیا کہ یہ کہنا کہ احمدیوں کو قادیان کے علاقہ میں کچل دیا گیا ہے بالکل بے معنی دعوئی ہے۔حقیقت اس میں کچھ نہیں۔پس اس نتیجہ نے احرار کی آواز کو بالکل د ھم کر دیا۔اس کے بعد قادیان کی فتح کا نقارہ بجتے کم از کم میں نے کبھی نہیں سنا۔(الفضل ۲۴ نومبر ۱۹۳۸ء صفحه ۲-۳) ۴۴۰- پنجاب اسمبلی کی رکنیت کے لئے حلقہ گڑھ شکر کی طرف سے دو امید اور تھے۔چودھری افضل حق صاحب رکن رکین مجلس احرار اور رانا نصر اللہ خان ہر بانوی بی اے جن کی پشت پر مجلس اتحاد ملت کی تائید تھی۔چودھری افضل حق صاحب کو اپنے حریف کے مقابلہ پر شکست فاش ہوئی۔جس کا نقشہ مولوی ظفر علی خان صاحب کے چمنستان صفحہ ۹۷-۹۸ پر خوب کھینچا ہے جو پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔تاریخ احرار صفحه ۶ ۱۸-۱۸۸ ۴۴۲- تاریخ احرار صفحه ۱۸۸ حال دیر هلال راولپنڈی۔۴۴۵- " تحریک پاکستان اور نیشنلسٹ علماء " صفحه ۴۲۰ تا ۴۲۲ ۴۴۶- سوانح حیات سید عطاء اللہ شاہ بخاری صفحہ اے مولفہ خان کاہلی پبلشر ہندوستانی کتب خانہ - ۶۳ / ریلوے روڈ لاہور - طبع اول - جون