تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 571
تاریخ احمدیت جلد ۷ ۵۵۷ وقت تک اسے احراری مسجد خوجیاں کے قریب لاٹھی لئے ہوئے دیکھا گیا اور بعض نے اس کے منہ سے اس قسم کے فقرات بھی نے کہ جس کا میں انتظار کر رہا تھا وہ نہیں گزرتا۔آج میں مرجاؤں گا یا کسی کو مار دوں گا۔اس کی مجھے انتظار ہے معلوم نہیں آج وہ کہاں چلا گیا۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ احراریوں نے وقوعہ کے بعد اسے ایک مکان میں رکھا جہاں اسے دودھ وغیرہ پلایا گیا اور رات کو وہ دینا نگر بھیج دیا گیا۔تا وہاں کے کسی ذمہ دار آدمی سے جو احراریوں کا ہم روتایا گیایہ کہلا دیا جائے کہ وقوعہ کے وقت وہ قادیان میں موجود ہی نہ تھا بلکہ دینا نگر میں تھا۔ایک افواہ یہ بھی سنی گئی کہ اسے مصنوعی زخم لگا کر یہ صورت بنانے کی کوشش کی گئی کہ گویا اس پر حملہ کیا گیا ہے وقوعہ کے بعد رات کو ایک ذمہ دار افسر کو ایک مقامی پولیس افسر سے یہ کہتے سنا گیا کہ تم کن باتوں میں پڑے ہوئے ہو ضرورت اس بات کی ہے کہ احمدیوں کو گر فتار کیا جائے جہاں احمدیوں کا مجمع دیکھو۔انہیں گرفتار کر لو۔(الفضل / جولائی ۱۹۳۵ء صفحہ ۲۱) ۳۹۷- الفضل ۲۰/ جولائی ۱۹۳۵ء صفحہ ۵-۶- ۳۹۸- ڈاکٹر اقبال کے آخری دو سال (مولفہ ڈاکٹر عاشق حسین صاحب بٹالوی) صفحه ۵۹۱ تا ۵۹۵ ٣٩٩- الفضل / جولائی ۱۹۳۵ء صفحہ ۳ ۴۰۰ الفضل ۲۳ جولائی ۱۹۳۵ء ۲۰۱ اخبار زمیندار نے ۶/ اگست ۱۹۳۵ء صفحہ ۵ کالم ۲-۳ کی اشاعت میں لکھا۔ان مسلمانوں کو جو خالص اسلامی جذبہ سے سرشار ہو کر ۲۰ اور ۲۱ جولائی کو شہید ہوئے مردار اور حرام موت مرنے والے قرار دے چکنے کے بعد احراری مجاہد معرض وجود میں آیا ہے۔دیکھئے یہ مجاہد کس کارزار میں اور کس مقصد کی خاطر جہاد کرتا ہے۔(اخبار زمیندار ۶ / اگست ۱۹۳۵ء صفحه ۵ کالم ۲-۳) ۴۰۲۔اخبار زمیندار ۸ / اگست ۱۹۳۵ء صفحه ۸ کالم - ۴۰۳- اخبار مجاہد لاہور / اگست ۶۱۹۳۵ ۴۰۴- اخبار مجاہد ۱۴/ اگست ۱۹۳۵ء صفحه ۲ کالم - ۴۰۵- اخبار مجلد ۷ / اگست ۱۹۳۵ء ۴۰۶- ایک خوفناک سازش از مظہر علی صاحب اظہر صفحه ۷۱۲۳ م الفضل ۱۲ فروری د۵ / فروری ۱۹۳۷ء میں ان خطوط کے چر بے چھپ چکے ہیں۔۴۰۸ روزنامه سیاست ۱۲/ اگست ۱۹۳۵ء صفحه ۱- ۲۰۹ بحوالہ روزنامه زمیندار ۶ / اگست ۱۹۳۵ء صفحه ۳ کالم ۴- بندے ماترم ۱۳/ اکتوبر ۶۱۹۳۵ ایڈیٹر انیس احمد عباسی۔۴۱۲ روزنامه حق لکھنو ۲ / اگست ۱۹۳۵ء صفحه ۲- ۴۱۳- تاریخ احرار صفحه ۱۷۷ ۴۱۳ تاریخ احرار صفحه ۲۳۷ ۴۱۵- ظفر علی خاص صفحه ۱۹۸ ۴۲۶ ايضا صفحه ۱۹۸-۱۹۹ ۴۱۷۔مولوی ظفر علی خان صاحب کی چمنستان اور نگارستان میں احرار کے خلاف متعدد نظمیں شائع شدہ ہیں جن میں سے ایک نظم جو نگارستان صفحہ ۲۳۱-۲۳۲ میں موجود اور خاص طور پر قابل ذکر ہے اس نظم کا عنوان ہے احرار کا جنازہ۔۴۱۸- خوفناک سازش صفحه ۱۹۵ ۱۹۷ ( مولقہ جناب مولوی مظہر علی صاحب اظهر) ۴۱۹ بحواله روزنامه سیاست ۶/ اگست ۱۹۳۵ء صفحه ۸ ۴۲۰- روزنامہ سیاست لاہور ۶/ اگست ۱۹۳۵ء صفحه اکالم - ۴۲۱- روزنامه سیاست ۱۳/ اگست ۱۹۳۵ء صفحه ۶ کالم ۱-۲-