تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 573
تاریخ احمدیت۔جلد ۵۵۹ ۲۴۷ ای ۱۰۰ ۴۴۸- سید عطاء اللہ شاہ بخاری صفحه ۱۲۲ مولفہ جناب شورش کاشمیری صاحب مطبوعہ اردو پریس لاہور- طبع اول ستمبر ۱۹۵۷ء ۴۴۹- آپ نے چٹان ۲۵/ مارچ ۱۹۷۳ء میں احرار کی نسبت یہ لکھا ہے کہ واقعہ یہ ہے کہ مجلس احرار به لحاظ جماعت تاریخ کے حوالے ہو چکی ہے اب اس کا ذہنی وجود تو بعض روایتوں اور حکایتوں کی وجہ سے ملک کے عوامی دماغ میں موجود ہے لیکن (1) نہ اس کی کوئی تنظیم ہے۔(۲) نہ اس کا مربوط شیرازہ ہے۔(۳) نہ اس فضا میں اڑنے کے لئے اس کے پاس بال و پر ہیں“۔۴۵۰- چودھری افضل حق صاحب نے اخبار مجاہد ۱۵/ اگست ۱۹۳۵ء میں لکھا تھا۔" جس قدر رو پے آج قادیان خرچ کر رہا ہے اور جو عظیم الشان دماغ اس کی پشت پر ہے دو بڑی سے بڑی سلطنت کو پل بھر میں درہم برہم کرنے کے لئے کافی تھا۔