تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 474
۴۶۰ تاریخ احمد بیت - جلد 1 directs you under section 3 (I) (d) of the Punjab Criminal Law (Amendment) Act 1932 (1) To cancel and revoke any summons sent by you or under your authority to any person to attend at Qadian on the dates aforesaid (2) To abstain until after the 24th of October 1934 from summoning any person or persons to Qadian (3) To abstain until after the 24th of October 1834 from promoting or convening any meeting in Qadian To abstain until after the 24th of October 1934 from making arrangements for the reception at Qadian of any person called by you and from providing them with food and shelter۔Given under my hand this 17th day of October 1934 Sd۔G۔GARBETT۔Chief Secretary to the Government of Punjab 17۔10۔1934۔(ترجمه) حکم زیر سیکشن ۳ (۱) (D) پنجاب کر مینل لاء امنڈ منٹ ایکٹ ۱۹۳۲ء۔چونکہ پنجاب گورنمنٹ کو تسلی ہے اور چونکہ یہ باور کرنے کے لئے معقول قرائن موجود ہیں کہ تم میرزا بشیر الدین محمود احمد ساکن قادیان ضلع گورداسپور لوگوں کو قادیان بلا رہے ہو۔اس غرض سے کہ وہ مجلس احرار کے شعبہ تبلیغ کی اس کانفرنس پر جو وہ ۲۱ لغایت ۲۳/ اکتوبریا اس کے قریب قادیان یا اس کے قرب و جوار میں کرنا چاہتے ہیں موجود ہوں اور چونکہ تمہارا یہ فعل امن عامہ میں خلل ڈالنے والا ہے اس لئے گورنمنٹ پنجاب تمہیں زیر دفعہ ۳ (۱) (D) پنجاب کر مینل لاء امنڈ منٹ ایکٹ ۱۹۳۲ء ہدایت کرتی ہے کہ (1) تم ایسے تمام دعوت ناموں کو جوان تاریخوں پر لوگوں کو قادیان بلانے کے لئے تم نے بھیجے ہیں یا تمہارے زیر حکم بھیجے گئے ہیں منسوخ کر دو۔(۲) ۲۴ اکتوبر ۱۹۳۴ء تک کسی شخص یا اشخاص کو قادیان بلانے کی غرض سے کوئی دعوت نامہ مت بھیجو۔1 (۳) ۲۴ اکتوبر ۱۹۳۴ء تک نہ کوئی جلسہ قادیان میں کرو نہ جلسہ کرنے میں محمد بنو۔(۴) ۲۴/ اکتوبر ۱۹۳۴ء تک کسی ایسے شخص کو جسے تم نے بلایا ہو قادیان میں استقبال کرنے یا اس کے کھانے اور رہائش کا انتظام کرنے سے محترز ر ہو۔آج مورخہ ۱۷ اکتوبر ۱۹۳۴ء میرے دستخط سے جاری ہوا۔دستخط جی گارہٹ چیف سیکرٹری