تاریخ احمدیت (جلد 6)

by Other Authors

Page 134 of 619

تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 134

تاریخ احمدیت۔جلد ۷ ۱۳ حضرت مولوی محمد علی صاحب مهاجر بد و لهوی ( تاریخ وفات ۳۰/ اپریل ۱۹۳۳ء) حضرت حافظ محمد حسین صاحب قریشی ( تاریخ وفات ۱۹/ ستمبر ۱۹۳۳ء) م حضرت منشی خادم حسین صاحب بھیروی ( تاریخ وفات نومبر ۱۹۳۳ء) حضرت قاضی محبوب عالم صاحب امرت سری خلف اکبر حضرت ڈاکٹر کرم الہی صاحب ( تاریخ وفات ۱۲ مئی ۱۹۳۳ء) صحابیات میں سے اس سال والدہ ماجدہ حضرت سیده ساره بیگم صاحبہ حرم حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کی جنوری ۱۹۳۳ء میں وفات ہوئی۔B سیدنا حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نے آپ کی نسبت فرمایا۔” وہ ایک نہایت مخلص اور نیک خاتون تھیں اگر انہیں دلیہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا ایمان میں ان کو قدم صدق حاصل تھا ایسی بے شر اور نیک عورتیں اس زمانہ میں کم ہی دیکھی " جاتی ہیں"۔