تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 48
تاریخ احمدیت جلده 48 خلافت عثمانیہ کا پندرھواں سا آنحضرت کے صحیح حالات واضح ہوں گے تو سلیم الفطرت اور شریف الطبع اصحاب اپنے ایسے ہم مذہبوں کو جو تعصب سے اندھے ہو رہے ہیں گالیاں دینے سے روکیں گے۔اسی طرح بعض مفسد جو رسول کریم کی شان میں خلاف واقعہ اور گندے مضامین لکھ لکھ کر آئے دن ملک کا امن برباد کر رہے ہیں۔اپنے کئے پر پشیمان ہو کر آئندہ کے لئے اصلاح پا جائیں گے۔اور ہندو مسلم اتحاد کے راستہ سے جس کے بغیر ملک کی ترقی سرا سر محال ہے۔ایک بڑی رکاوٹ دور ہو جائے گی۔المشترين " مولوی محمد اکرم خان بیرسٹرایٹ لاء د گورنمنٹ ایڈووکیٹ جہلم "مستری عبد الرحمن میونسپل کمشنرو پریذیڈنٹ اہلحدیث جہلم " چوہدری " ذکاء اللہ خان ایم اے۔ایل ایل بی پلیڈ ر جہلم شیخ عمر بخش متولی مسجد خانساماں جہلم پنڈت "عبد القادر بی۔اے آخر زبیر سٹرایٹ لاء جہلم " شیخ محمد حسین میونسپل کمشنر جہلم چوہدری فیروزالدین بی۔اے ایل ایل بی پلیڈ ر جہلم حکیم جمشید علی خان پریذیڈنٹ انجمن امامیہ جہلم شیخ محمد شفیع بی اے ایل ایل بی پلیڈ ر جہلم ڈاکٹر نذر محمد میڈیکل پریکٹیشنر و پریذیڈنٹ خلافت کمیٹی جہلم شیخ بشیر علی بی۔اے ایل ایل بی پلیڈ ر جہلم وو حافظ نور محمد میونسپل کمشنرو پریذیڈنٹ اہل السنت والجماعت جسلم