تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 249 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 249

تاریخ احمدیت۔جلد ۵ 245 خلافت نمائید کا سترھواں - مولوی محمد یار صاحب عارف تاریخ مناظره ۱۳-۱۴ ستمبر ۱۹۳۰ء موضوع بحث۔حیات و وفات مسیح صداقت مسیح موعود 14 - مباحثہ چندر کے مگولے ضلع سیالکوٹ (مابین مولوی محمد یا ر صاحب عارف و مولوی عصمت الله صاحب غیر مبائع) تاریخ مناظره ۱۵ نومبر ۱۹۳۰ء تھی اور موضوع بحث مسئلہ نبوت - 1 ۱۲- مباحثہ بٹالہ (مابین مولانا ابو العطاء صاحب و مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری ۱۵ نومبر ۱۹۳۰ء کو یہ مناظرہ ہوا۔-۱۳- مباحثہ لائل پور احمدی مناظر مولوی محمد یار صاحب عارف و مولانا ابو العطاء صاحب جالندھری غیر احمدی مناظر مولوی مسعود صاحب و مولوی محمد شفیع صاحب سکھتر دی) تاریخ مناظره ۲۰-۱۹ نومبر ۱۹۳۰ء موضوع بحث ختم نبوت کی حقیقت اور صداقت مسیح موعود ۱۴۔مباحثہ کوٹ کپورہ فرید کوٹ ( مابین مولوی محمد یا ر صاحب عارف و مولوی عبد الرحمن فرید کوٹی ) تاریخ مناظر ۱۰۰دسمبر ۱۹۳۰ء۔موضوع ختم نبوت و حیات و وفات مسیح۔-۱۵ مباحثه آژه ضلع گجرات ( مابین ملک عبد الرحمن صاحب خادم و مولوی محمد حسین صاحب کولو تارروی ) تاریخ مناظره ۳۱ دسمبر ۱۹۳۰ء د یکم جنوری ۱۹۳۱ ، موضوع بحث صداقت مسیح موعود و حیات و ۱۳ وفات مسیح ۱۶ مباحثہ کرولیاں ضلع گورداسپور (احمد کی مناظر مولانا ابو العطاء صاحب جالندھری۔مولوی محمد یار صاحب عارف - مولوی ابو البشارت عبد الغفور صاحب غیر احمدی مناظر مولوی نور حسین گر جاکھی۔مولوی محمد امین صاحب و عبد الرحیم صاحب تاریخ مناظره ۳۱ دسمبر ۱۹۳۰ء د یکم جنوری ۱۹۳۱ء مضامین مناظرہ " ختم نبوت "صداقت مسیح موعود و حیات و وفات مسیح - 12 ۱۴۴ ۱۹۳۰ء کے واقعات کو ختم کرنے سے پہلے اس دور کی دو اہم ۱۹۳۰ء کی دو اہم تصانیف کتابوں کا تفصیلی ذکر ضروری معلوم ہوتا ہے جن میں سے ایک مسلمانان ہند کی سیاسی خدمت کا شاہکار ہے اور دوسرا تبلیغ احمدیت کا۔پہلی کتاب کا نام ہندو راج کے منصوبے اور دوسری کا نام ہے تفہیمات ربانیہ - ا۔ہندو راج کے منصوبے۔یہ کتاب مکرم ملک فضل حسین صاحب کی نادر تالیف ہے جسے حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالے بنصرہ العزیز نے نہایت درجہ پسندیدگی کی نظر سے دیکھا اور شاندار رائے لکھی (ملاحظہ ہو الفضل ۱۶ ستمبر ۱۹۳۰ء صفحه (۲) نیز جماعت احمدیہ بلکہ دوسرے مسلمان لیڈروں نے اس کی اشاعت میں دل کھول کر حصہ لیا اور اسی کا نتیجہ تھا کہ ایک نہایت قلیل وقت میں اس کے