تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 248 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 248

تاریخ احمدیت۔جلد ۵ 244 خلافت ثانیہ کا سترھواں مممم مناظرہ ۸ تا ۱ جولائی ۱۹۳۰ء موضوع بحث ختم نبوت اور صداقت مسیح موعود علیه السلام ایک حنفی عالم مولوی سردار محمد صاحب نے اس مباحثہ سے متاثر ہو کر کہدیا کہ اگر آج پانچ سو روپیہ کا انعام مقرر ہو تا تو احمدی مناظروں کا حق تھا کہ ان کو دیا جاتا۔۵ مباحث کریم پور ضلع جالندھر مابین مولانا ابو العطاء صاحب جالندھری و مولوی اسد الله صاحب سهارنپوری تاریخ مناظره ۲۵-۲۶ مئی ۱۹۳۰ء موضوع بحث صداقت حضرت مسیح موعود و حیات و وفات مسیح۔اس مباحثہ میں بفضلہ تعالٰی حق کو ایسی نمایاں فتح ہوئی کہ آٹھ اشخاص اس سے متاثر ہو کر سلسلہ احمدیہ میں داخل ہو گئے۔4 - مباحثہ جتوئی ضلع مظفر گڑھ (جماعت احمدیہ کے مناظر مولانا ابو العطاء صاحب و مولانا ابو البشارت عبد الغفور صاحب اور غیر احمدی مناظر مولوی سلطان محمود صاحب و مولوی غلام رسول صاحب المعروف محدث) تاریخ مناظره ۱۱ تا ۱۳ جولائی ۱۹۳۰ ء - موضوع بحث حیات و وفات مسیح علیہ السلام حضرت مرزا صاحب ختم نبوت صداقت مسیح موعود ے مباحثہ گلہ مہاراں ضلع سیالکوٹ (احمدی مناظر مولوی محمد یار صاحب عارف اور غیر احمدی مناظر مولوی احمد دین صاحب لکھڑوی ، مولوی نور حسین صاحب گر جاکھی اور حافظ حبیب اللہ صاحب امرت سری تاریخ مباحثہ ۲۱ جولائی ۱۹۳۰ء - یہ مناظرہ حیات د وفات مسیح اور صداقت مسیح موعود کے موضوع پر ہوا۔اس میں احمدیوں کی طرف سے مناظر تو آخر تک مکرمی مولوی محمد یار صاحب عارف ہی رہے۔مگر غیر احمدیوں کو یکے بعد دیگرے تین مناظر بدلنے پر مجبور ہونا پڑا مگر اس پر بھی انہیں ایسی شکست فاش نصیب ہوئی کہ غیر احمدی علماء کو وقت ختم ہونے سے پیشتر ہی اپنی میز کرسیاں اور کتابیں اٹھوا کر میدان بحث سے چل دینا ہی مناسب معلوم ہوا۔HD ۸- مباحثہ کوٹ باجوہ تحصیل نارد وال ضلع سیالکوٹ (احمدی مناظر مولوی محمد یار صاحب عارف اور غیر احمدیوں کی طرف سے کئی علماء نے مناظرہ میں حصہ لیا) تاریخ مناظرہ ۲۱ جولائی ۱۹۳۰ء موضوع بحث حیات و وفات مسیح و صداقت مسیح موعود - -۹- مباحثه نارووال ضلع سیالکوٹ (احمدی مناظر مولوی عبد الله صاحب امام مسجد احمدیه نارووال و مولوی خیر دین صاحب سیکرٹری تبلیغ نار و دال - غیر احمدی مناظر مولوی غلام رسول صاحب و مولوی عبد الرحیم صاحب ( مناظر اہلحدیث) تاریخ مناظره ۵-۷-۸ ستمبر ۱۹۳۰ء موضوع بحث حیات و وفات صحیح و صداقت مسیح موعود - 1 -10 مباحثہ بھڈ یار ضلع امرت سر (احمدی مناظر حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی و IFA ۱۱۳۵